پاکستان

پی ٹی آئی یا ن لیگ جو بھی غلط ہو، اخلاقی حدود میں رہ کر ان پر تنقید کریں: سہیل آفریدی

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف غلط ہو وہاں اخلاقی حدود میں رہ کر اُس پر تنقید کریں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی طرح مسلم لیگ ن اور دوسری سیاسی جماعتوں پر بھی …

Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 73 …

Read More »

کراچی والے ہو جائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹا ڈرامہ کر کے مقبولیت کا تاثر دے رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز اور مصنوعی ریچ کے ذریعے اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام حقیقت سے آگاہ ہیں اور یہ مقبولیت کے دعوے محض فریب پر مبنی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا …

Read More »

امریکی ڈالر اور ریال کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ 28 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اتوار 28 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں رہے، جبکہ مجموعی طور پر مارکیٹ میں استحکام کا رجحان برقرار رہا۔ معاشی ماہرین کے …

Read More »

شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور (پاکستان امیج)شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ سے دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ شکار پور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر بارات کی بس پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کا …

Read More »

ڈکی بھائی کو سالگرہ پر مداح کا حیرت انگیز تحفہ

لاہور(پاکستان امیج(معروف وی لاگر ڈکی بھائی اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک موصول ہونے پر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ یوٹیوب پر 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی نے حالیہ وی لاگ میں مداحوں کی طرف سے ملنے والے تحائف دکھائے جن میں عادل زاہد …

Read More »

سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری، سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کر لیا

سوات: (پاکستان امیج) سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سیاحوں نے چیئر لفٹ، سنو فال اور قدرتی حسن کا نظارہ کرنے کیلئے مالم جبہ کا رخ کر لیا۔ طویل خشک سالی کے بعد خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہونے والی برف باری سے پہاڑوں نے ہر سو سفید چادر اوڑھ لی، موسم سرما کی پہلی …

Read More »

ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ریلوے پولیس نے مسافر کے 38 لاکھ روپے واپس کردیے

کراچی(پاکستان امیج) ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک مسافر کی 38 لاکھ روپے کی رقم واپس کر دی۔ پاکستان ریلوے کے مطابق یہ واقعہ26 دسمبر کو پیش آیا جہاں ایک مسافر محسن مشتاق پاکستان ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے ٹوبہ ٹیک سنگھ جا رہا تھا۔ پاکستان ریلوے نے بتایا کہ ٹرین جب …

Read More »

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ۔ وزیر داخلہ نے یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں وزیر …

Read More »