کراچی(پاکستان امیج)قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے بابائے قوم …
Read More »پاکستان
کرسمس کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات، مسیحی برادری کی قومی خدمات کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ کرسمس امید، امن اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتا ہے، جبکہ محبت اور انسانیت کی خدمت ہمیں باہمی …
Read More »پی آئی اےنجکاری سے حکومت کوبراہ راست55ارب روپے حاصل ہوں گے،مشیرنجکاری
اسلام اآباد(پاکستان امیج) مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نجکاری کے حالیہ عمل میں شفافیت، قومی مفاد اور متعلقہ ادارے کی بہتری کو اولین ترجیح دی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں محمد علی کا کہنا تھا کہ اس ٹرانزیکشن میں حکومت کے لیے سب …
Read More »اپوزیشن الائنس کے علاوہ کسی کمیٹی یا فرد کو مذاکرات کی اجازت یا اختیار نہیں:عون عباس بپی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا، یہ اجازت محمود اچکزئی کو ہے۔ اپوزیشن الائنس کے علاوہ کسی کمیٹی یا فرد کو مذاکرات کی اجازت یا اختیار نہیں۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق عون عباس بپی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا …
Read More »ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، آئین ہمیں پُرامن احتجاج کاحق دیتاہے، ہم یہ حق ہرصورت استعمال کریں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سےخطاب میں کہا ملک دشمن سیاسی جماعتوں نےاقتدارکی خاطرہمیشہ اداروں اورجمہوریت کونقصان پہنچایا،سازشی …
Read More »افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم
مظفرآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا۔ آزاد کشمیر کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں کشمریوں سمیت پاکستان نے افواج پاکستان کے لیے دعائیں کیں، جن کی بدولت پاک …
Read More »پاک بھارت کشیدگی میں ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار، فیک نیوز کی حوصلہ شکنی ضروری ہے: عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: (پاکستان امیج)) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ڈیجیٹل میڈیا نے مؤثر اور اہم کردار ادا کیا۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈے، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کی حوصلہ شکنی وقت کی اہم ضرورت ہے، فیک نیوز اور مس انفارمیشن جیسے چیلنجز سے …
Read More »نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ، مشیر نجکاری
اسلام آباد:(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہےکہ نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ قومی ائیرلائن کی بولی میں ہماری توقع 120 ارب روپے تک تھی، جو بولی لگی …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور پوری جماعت کو محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد ہے: اسد قیصر
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور پوری جماعت کو محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی شخصیت دیکھتے ہوئے بانی نے مکمل اعتماد کیا۔اسد قیصر کا کہنا ہے …
Read More »ڈالر مزید مہنگا ہونے والا ہے؟ 24 دسمبر 2025 کے تازہ ترین کرنسی ریٹس سامنے آگئے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں بدھ 24 دسمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے جس کے مطابق امریکی ڈالر 281 روپے میں خریدا جبکہ 283 روپے 05 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 378 روپے 50 پیسے میں خریدا اور 382 روپے 50 پیسے میں …
Read More »
Pakistan Image