پاکستان

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کا منصوبہ؛ وزیر داخلہ کا شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کے منصوبے کے تحت وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے شہری منصوبہ بندی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں شنگھائی اربن پلاننگ کی سربراہ چن نے ان کا استقبال کیا۔ اس …

Read More »

وینزویلا بحران، سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کا مکالمہ اور سفارتکاری پر زور

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔ صومالیہ کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے …

Read More »

اسپیکراسمبلی ایازصادق سے عامر ڈوگر کی ملاقات، اپوزیشن لیڈر کے تقرر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر کی ملاقات کی ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےپی ٹی آئی کےچیف وہپ عامرڈوگرکی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا، عامرڈوگر نے اپوزیشن لیڈرسےمتعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کریں۔ عامر ڈوگر نےہائیکورٹ سےکیس واپس …

Read More »

کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک

کراچی (پاکستان امیج)سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔ کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار …

Read More »

عدلیہ آزاد ہوتی تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے، علیمہ خان

راولپنڈی (پاکستان امیج)سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کے ان کو آرڈر ہونا ہے کہ مجھے سزا ہونی ہے، میرے خلاف سزا لکھی گئی ہے اس کیس میں نہیں تو کسی اور کیس میں دے دیں گے،عدلیہ آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتے۔ انسداد دہشت گردی عدالت باہر میڈیا …

Read More »

‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(پاکستان امیج)‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں مقدمہ درج لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا ہے، مقدمہ جعلی دستاویزات کے زریعے اراضی منتقل کرنے پر درج ہوا، نجف حمید اس وقت حلقہ پٹواری اسلام آباد تھے۔ اینٹی …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت نے پاکستان کی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے: صدر مملکت

اسلام آباد (پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 98 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر ہم ایک ایسے بلند پایہ سیاستدان کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں جن کی زندگی اور قیادت نے پاکستان کی …

Read More »

سونے کی قیمت میں کتنی کمی؟ 5 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت کی قیمت میں ہفتے کے روز بڑی کمی ہوئی جس کے ساتھ ہی سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے بھی کم ہو کر 4لاکھ 55 ہزار کی سطح پر آگئی۔یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے، جس کے بعد اپ ڈیٹ سامنے آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 24 …

Read More »

نادرا نے اپنی ایک عوامی سہولت مزید دو شہروں تک بڑھا دی، لیجئے پوری تفصیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت سندھ کے مزید 2 شہروں تک بڑھا دی۔ نادرا کے مطابق یہ سہولت سندھ کے کئی منتخب شہروں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی تاہم اب اس کا دائرہ کار ٹنڈو الہٰیار اور جامشورو تک بڑھا دیا گیا …

Read More »

سعودی ریال، پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی؟ 5 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 3 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں زیادہ تر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں رد و بدل کے ساتھ مجموعی طور پر نسبتاً مستحکم رہے، ہفتے کے …

Read More »