مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(پاکستان امیج)مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔24قیراط سونا 1200روپے سستا ہو کر 4لاکھ66ہزار762روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا1028روپے سستا ہونے سے قیمت4لاکھ 173روپے ہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا12ڈالر سستا ہو کر4444ڈالر کا ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *