پاکستان

بھارت کو تگنی کا ناچ نچانے والے پاکستانی طیاروں کی ڈیمانڈ میں اضافہ! سوڈان سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا معاہدہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور سوڈان کے درمیان ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کا ایک بڑا دفاعی معاہدہ آخری مراحل میں ہے جس کی کل مالیت تقریباً 1.5 ارب امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ معاہدہ سوڈان کی فوج کو ملک میں جاری داخلی تنازع میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دفاعی پیکج …

Read More »

کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کا آخری دن ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے، براہ کرم اچھے ماحول کو چلنے دیں۔ …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور میں نواز شریف کینسر ریسرچ سینٹر اور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ کھولنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ اور …

Read More »

ملک میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ

گلگت (پاکستان امیج)ملک بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عالمی موسمی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم منفی 20 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اتوار کی صبح سویرےکوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اسلام آباد میں 2 …

Read More »

معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری ہے کہ عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدود مدت کے لیے خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اس کے تحت منتخب فضائی ٹکٹوں پر 10 فیصد تک رعایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لیے مسافروں کو …

Read More »

خیبر؛ دلہا کو تیار کرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج)خیبر میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی جہاں دلہا کو تیارکرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں جبکہ …

Read More »

اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے گھر میں ہوا …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کا حملہ، جے یو آئی کے سینئر رہنما شہید

جنوبی وزیرستان (پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں جےیو آئی کے رہنما مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔ عالم دن کو کم سن بچی سمیت نشانہ بنانے والے خارجی دہشت گردوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونے والے مولانا حافظ سلطان محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید …

Read More »

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 10 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 10 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود دائرے میں مستحکم رہے، تاہم بعض کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی دیکھا گیا۔ …

Read More »

حکومت کا طلبہ کیلئے اضافی تعطیلات کا اعلان! جانیں تعلیمی ادارے کب تک بند رہے گے

لاہور(پاکستان امیج)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافی 10 دن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ موسم کی شدت اور طلبہ کی صحت کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا۔ اس سے قبل محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں …

Read More »