ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج)سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ راست پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزینیں، 2 …
Read More »پاکستان
شمالی وزیرستان؛ دریائے کرم کا اہم رابطہ پل بارود سے اُڑا دیا گیا
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)دریائے کرم کے اہل رابطہ پل کو بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے، جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے پل کے …
Read More »اعتراضات دور کردیئے، جمعرات کو اپوزیشن لیڈر کا اعلان ہو جائے گا،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات میں بیرسٹر گوہر،اسد قیصر اور عامر ڈوگر شریک ہوئے۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری اسپیکر کے ساتھ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی، اسپیکر سے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر بات چیت ہوئی، تمام اعتراضات دور کردیئے،کاغذات پر …
Read More »مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ
لاہور(پاکستان امیج)ایران امریکی کشیدگی کے باعث پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9 سو روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپےکی ریکارڈسطح پرپہنچ گیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کےبھائو771روپے کےاضافے سے 413118 روپے ہو گئے۔ جبکہ …
Read More »ملک میں شہباز شریف سے زیادہ ونڈر بوائے کوئی نہیں ، اسپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور(پاکستان امیج)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےکہا ہےملک میں شہباز شریف سے زیادہ ونڈر بوائے کوئی نہیں۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےکہاہےکہ پنجاب اسمبلی میں رونما واقعہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کوئی دراڑ پیدا نہیں ہوئی،وزیراعلیٰ کےپی کی پنجاب اسمبلی آمد کے وقت موجود ہوتاتو انہیں گلدستہ پیش کرتا۔ انہوں نےمزیدکہاسہیل آفریدی کےدورہ کےانتظامات بات چیت …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ملوث ہے؟ حکومت بتادے پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور لوگوں کو کون شہید کررہا …
Read More »وزیر اعلیٰ کے پی کی سیف سٹیز منصوبے پر کام مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت
پشاور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سیف سٹیز منصوبے پر مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق کام مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت سیف سٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی باقی ماندہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور ضم اضلاع تک توسیع کے …
Read More »جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، دونوں ملکوں کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت سے متعلق ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جرمنی میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوہری شہریت کے حوالے سے تمام قانونی، آئینی اور ضابطہ جاتی تقاضے مکمل کر لیے گئے ہیں، جس کے بعد جرمنی کو باضابطہ طور …
Read More »بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
بنوں (پاکستان امیج)بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند …
Read More »روپے کی قدر کتنی گر گئی؟ 13 جنوری 2026 کو ڈالر اور پاؤنڈ سمیت غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ منگل 13 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود دائرے میں مستحکم رہے، تاہم بعض کرنسیوں میں معمولی کمی یا اضافے کا رجحان …
Read More »
Pakistan Image