پاکستان

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، 13جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 7ہزار سے بھی زائد کے اضافے کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 81ہزار کے قریب جا پہنچی۔سونے کی گزشتہ روز جاری کردہ قیمت آج دوپہر تک برقرار رہے گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا …

Read More »

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ نادرا نے منسوخ کر دیا، ایس این جی پی ایل نے نادرا کو خط لکھا اور انھوں نے میرا …

Read More »

پاکستان شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں، کالام میں درجہ حرارت منفی 6 تک جا پہنچا

کالام (پاکستان امیج)پاکستان میں سب سے زیادہ سردی کالام میں منفی 6 پاراچنار منفی 4، دیر بالا منفی 3 اور سیدو سوات میں منفی 2 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دروش چترال ، تیمرگرہ ، بالاکوٹ منفی ایک اور میر کھنی اور چترال میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح مالم جبہ ایک ، کاکول ،چترال …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی …

Read More »

پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ ختم کرنے اور ایران 10 سالہ توسیع کا خواہاں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ایران سے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ماورائے عدالت تصفیہ کے تحت ختم کر دے، ایران نے ختم کرنے کے بجائے معاہدہ میں دس سالہ توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام امریکی پابندیوں کے باعث 2014 سے بند ہے، ایران نے معاہدہ میں 10سال توسیع کی، …

Read More »

ملک بھر میں یکساں ٹیرف؛ بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان کب متوقع؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے میں نیپرا میں وفاقی حکومت کی جانب …

Read More »

ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے نئی خوشخبریاں لا رہا …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے

لاہور(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77ڈالر کےبڑے اضافے سے 4ہزار 586ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 700روپے کے بڑے اضافے 4لاکھ …

Read More »

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا، تمام شخصیات نے موصول تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیے، وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی دستاویزات کےمطابق اکتوبر تا …

Read More »

ڈالر اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 12 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیر 12 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود دائرے میں مستحکم رہے، تاہم بعض کرنسیوں میں معمولی اضافے یا کمی کا رجحان …

Read More »