پاکستان

سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (UBL) نے اپنی آٹو فنانسنگ اسکیم کے تحت سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کے لیے ایک پرکشش پیشکش متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے صارفین گاڑی کو آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔اس آفر میں ریزیڈیول ویلیو فنانسنگ کا آپشن بھی شامل ہے، جس کے باعث کم ماہانہ ادائیگی کے ساتھ گاڑی …

Read More »

ہونڈا نے اپنا مشہور ’H‘ والا لوگو تبدیل کردیا

لاہور(پاکستان امیج)جاپانی کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر نے اپنی مشہور زمانہ علامت ”H“ کا نیا اور جدید ڈیزائن متعارف کرایا ہے، جو اب ہونڈا کی گاڑیوں کی نئی پہچان بنے گا۔ یہ نیا لوگو ہونڈا کی اس تیاری کی علامت ہے جس کے تحت وہ 2027 سے اپنی نئی الیکٹرونک (ای وی) اور ہائبرڈ گاڑیوں کی سیریز پیش کرنے …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر! جانیں 14 جنوری 2026 کو فی تولہ ریٹس کیا ہیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ آج سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ آل پاکستان صرافہ، جیمز …

Read More »

دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ! کویتی دینار کے نئے ریٹس جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کی قیمت میں 0.15 روپے کا معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے یعنی دینار کی قدر روپے کے مقابلے میں تھوڑی مضبوط ہوئی ہے۔ تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس (14 جنوری 2026) خریداری (Buying): 908.15 روپے فروخت (Selling): 918.15 روپے یہ ریٹس پاکستان کی اوپن مارکیٹ سے لیے گئے ہیں اور کاروباری …

Read More »

کوہاٹ؛ پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

کوہاٹ(پاکستان امیج)کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کے لیے مشین کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ ترجمان ریسکیو …

Read More »

جسٹس محسن اختر کیانی کا ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت آئندہ …

Read More »

کراچی میں شدید دھند پڑنے اور حد نگاہ صفر ریکارڈ ہونے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کی فضاوں میں کل سے صبح و رات کے اوقات میں شدید دھند چھانے کا امکان ہے جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق دھند چھانے کا سلسلہ اگلے 3 روز تک برقرار رہ سکتا ہے، آج بھی شہر میں صبح کے وقت ہلکی …

Read More »

کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تھیں جب کہ رواں مالی سال …

Read More »

کراچی سے شکار کیلیے جانیوالے 8 افراد کیٹی بندر کے قریب سمندر میں ڈوب گئے

کراچی(پاکستان امیج)کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں پرندوں کے شکار کے لیے کراچی سے گئے تھے۔ حادثے کا پتا چلتے …

Read More »