مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ

لاہور(پاکستان امیج)ایران امریکی کشیدگی کے باعث پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9 سو روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپےکی ریکارڈسطح پرپہنچ گیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کےبھائو771روپے کےاضافے سے 413118 روپے ہو گئے۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 180روپے بڑھکر 9075روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر4595 ڈالرکی ریکارڈ سطح پرجاپہنچا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *