نیویارک(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہو کر 66.54 ڈالر فی بیرل …
Read More »پاکستان
خیبر پختوںخوا کے بیشتر علاقوں میں شردی بڑھ گئی، چند اضلاع میں برفباری کا امکان
پشاور(پاکستان امیج)پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، …
Read More »بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
بنوں (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ پولیس ترجمان کے مطاب تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ …
Read More »سوشل میڈیا پر کیا اور کیسے وائرل ہوتا ہے؟ دلچسپ حقائق
لاہور(پاکستان امیج)انٹرنیٹ کی دنیا ہر لمحہ بدل رہی ہے۔ یہاں جو مواد آج وائرل ہوتا ہے، کل اسے کوئی یاد بھی نہیں رکھتا اور اگلے ہی دن کوئی نیا ٹرینڈ آکر پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں وائرل ہونا محض اتفاق نہیں، بلکہ یہ دلچسپی، جذبات، جدت اور الگ تھلگ پیشکش کا …
Read More »ایمان مزاری کو متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت سے ریلیف مل گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کو عدالت نے ریلیف دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے موقع پر ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایمان مزاری پیش …
Read More »کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 6 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج دوسرے روز بھی رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجہ حرارت 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر کے …
Read More »پشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو …
Read More »پنجاب کے ہر ضلع میں دل کے مریضوں کیلئے خوشخبری، جانئے کیتھ لیب منصوبہ کیا ہے؟
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر ضلع میں جدید کارڈیک کیتھ لیب قائم کرنے کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے بعد وزیراعلیٰ کی ہدایت پر جھنگ، میانوالی …
Read More »سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 11 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا جبکہ یہ قیمتیں آج برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت …
Read More »ڈالر اور ریال کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 11 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اتوار 11 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود دائرے میں مستحکم رہے، تاہم بعض کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی دیکھا گیا۔ …
Read More »
Pakistan Image