اسلام آباد(پاکستان امیج)متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس جا رہے تھے۔ گرفتاری کے وقت پولیس نے کوریج کرنے والے صحافیوں …
Read More »پاکستان
پنجاب میں مارکیٹوں، عمارتوں، سکولوں اور ہائر رائز بلڈنگز کے حوالے سے اہم فیصلے،وزیر اعلیٰ نے 2 ہفتے کی مہلت دیدی
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب میں مارکیٹوں، عمارتوں، سکولوں اور ہائر رائز بلڈنگز کے حوالے سے اہم فیصلے،وزیر اعلیٰ نے 2 ہفتے کی مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اہم اجلاس ہوا۔اس موقع پر میں فائر آڈٹ،2 ہفتوں کا الٹی میٹم،تھرمل ڈرونز،جیو ٹیگڈ فائر ہائیڈرینٹس،بلڈنگ کوڈز 2022 …
Read More »حکومت نے اسلام آباد کےلیے پاک فوج کے اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے لئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔ 2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر خدمات حاصل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ ریکوزیشن بھجوائی ہے۔ دفتر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی جانب سے …
Read More »صدرِ مملکت نے ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور توسیع کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کے تحت منظوری دی، اس اقدام کا مقصد عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی اور …
Read More »کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج)آئندہ چند روز میں شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہو رہا ہے،جس کے سبب آج کراچی میں گرد آلود تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں جمعہ سے اتوار کے …
Read More »رمضان سے قبل ڈبل منافع خوری، آٹا 130 روپے کلو فروخت ہونے لگا
میرپورخاص (پاکستان امیج) رمضان سے قبل ڈبل منافع خوری، سستی گندم کے باوجود آٹا عوام سے کوسوں دور، آٹا 130 روپے کلو فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں رمضان المبارک سے قبل فلور مل منافع خوروں اور گندم مافیا کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، سبسڈی کے باوجود محکمہ فوڈ کی ملی بھگت سے فی کلو آٹا …
Read More »مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور علاقائی سطح پر مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 5ہزار 562روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا686روپے سستا ہونے سے 4لاکھ 33ہزار437روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس …
Read More »وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس کو وفاق کا حصہ …
Read More »اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آئین کا پورا ڈھانچہ اصلاح کی اجازت دیتا ہے …
Read More »مری میں 20 انچ تک برف باری متوقع، پنجاب حکومت کی اہم ہدایات جاری
لاہور(پاکستان امیج)مغربی سسٹم کے زیر اثر مری میں بارش کے ساتھ 12 سے 20 انچ تک برفباری متوقع ہے جس کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔ صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچے، صوبائی وزیر نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اجلاس کی صدارت کی۔ برف باری، روڈ کلیئرنگ اور …
Read More »
Pakistan Image