مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور علاقائی سطح پر مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 5ہزار 562روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا686روپے سستا ہونے سے 4لاکھ 33ہزار437روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالر سستا ہونے پر 4832ڈالر پر آگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *