اسلام آباد (پاکستان امیج) عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور پاکستان کا مستقبل اس کے نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ صدر مملکت نےکہا کہ تعلیم محض معلومات کا حصول نہیں بلکہ تجسّس، صلاحیت اور کردار کی …
Read More »پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا ( کے پی ) کے مختلف علاقوں میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس کے تحت چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور …
Read More »کراچی؛ سائبیریا کی یخ بستہ ہوائیں، سردی کے باعث شہری ٹھٹھر کر رہ گئے
کراچی(پاکستان امیج)سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر7.4ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج(ہفتے)کو تندوتیز …
Read More »ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی جم گیا، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم اور سیکڑوں افراد محصور …
Read More »عمران خان تعاون نہیں کررہے، این سی سی آئی اے کی رپورٹ عدالت میں پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی …
Read More »متنازع ٹوئٹ کیس، ایمان مزاری اور انکے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت
اسلام آباد(پاکستان امیج)متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے اردن کیلئے نامزد سفیر خرم سرفراز خان کی ملاقات
اسلام آباد (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے اردن کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) خرم سرفراز خان نے ملاقات کی۔ نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر صدر مملکت نے انہیں مبارکباد دی اور اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ اردن کے ساتھ پاکستان کے کثیرالجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں موثر کردار ادا کریں …
Read More »پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا،ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹاوٹ ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح کروانے آئے تو …
Read More »نواز، شہباز غلامی قبول کرتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے
کراچی(پاکستان امیج) سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔ عالمی بازار میں سرمایہ کاروں کی سونے میں محفوظ سرمایہ کاری پر خریداری جاری ہے۔عالمی بازار میں سونا91ڈالر مہنگاہوکر 4923 ڈالر فی اونس کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 9100 روپے مہنگا ہوگیا ۔ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر …
Read More »
Pakistan Image