لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کا معائنہ …
Read More »پاکستان
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی
لاہور(پاکستان امیج)ملک میں فی تولہ سونا 12ہزار700روپےتک مہنگا ہو گیا ،جس کے بعد ایک تولہ سونا 5لاکھ روپے سے بھی اوپر پہنچ گیا۔ فی تولہ سونا پہلی بار5لاکھ 6ہزار362روپےکی نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا،10گرام سونا 10ہزار888روپےمہنگا ہوکر4لاکھ 34ہزار123روپےکا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں صورتحال عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی سیاسی بے یقینی اور معاشی خدشات کے باعث سونے کی قیمت (gold …
Read More »لیسکو میں سولر گرین میٹرز کی تنصیب پر پابندی
لاہور(پاکستان امیج)وزارتِ توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر گرین میٹرز(solar green meter) کی تنصیب پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں گھریلو اور صنعتی صارفین سولر گرین میٹر کی سہولت سے محروم ہو گئے ہیں۔ لیسکو حکام کے مطابق نیپرا کی جانب سے سولر گرین میٹر لگانے کی اجازت اور …
Read More »پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کیلئے بدستور بند رہے گی، ایئرپورٹ اتھارٹی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا۔ جس کے بعد پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے …
Read More »ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف
کراچی (پاکستان امیج)ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125 اور CG 150 بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ماہانہ اقساط …
Read More »قیمت اتنی زیادہ کہ ہوش اڑ جائیں! جانیں ایک کویتی دینار کے تازہ ریٹس کیا ہیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی زرمبادلہ مارکیٹ میں آج 21 جنوری کو کویتی دینار اوپن مارکیٹ میں تقریباً 918 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں کویتی دینار کا اشاریاتی ریٹ تقریباً 915 روپے کے قریب رہا۔ گزشتہ روز یعنی کل اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار تقریباً 918 روپے میں فروخت ہو رہا تھا جب کہ انٹر بینک میں …
Read More »کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی(پاکستان امیج) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے جہاں سے مزید 2 لاشوں کے کچھ حصے ملے ہیں جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایمان مزاری، ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی 2 روزہ حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کو دو دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، جسٹس اعظم خان نے ایمان مزاری …
Read More »عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کے حُسن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حُسن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی اس ہفتے پاکستان میں سوشل میڈیا پر خوب وائرل رہی۔ اس تقریب میں شریف خاندان، شیخ خاندان، مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیات کے علاوہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور …
Read More »سونے کی قیمت میں آج پھر ہوش ربا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
لاہور(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 840ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 12ہزار 700روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 6ہزار 362روپے کی …
Read More »
Pakistan Image