پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 347 پوائنٹس کی …

Read More »

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کی وجہ سے فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثرکر سکتا ہے۔ سسٹم کے تحت خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے باعث دریائے کابل اور …

Read More »

نیا مغربی سلسلہ کل سندھ میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کب ہوگی؟

کراچی(پاکستان امیج)نیا مغربی سلسلہ کل سے صوبہ سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا جس کے سبب کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی ڈویژن، جامشور، دادو، ٹھٹھہ، سجاول، حیدر آباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ، میرپور خاص، عمر کوٹ نوشہرو فیروز، شہید …

Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت نے اسی نوعیت کی جماعت اسلامی کے کیس کے ساتھ درخواست کو یکجا کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے مرکزی مسلم …

Read More »

این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ 21 سے 24 جنوری تک شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں …

Read More »

سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 31 تک پہنچ گئی، 3 سوختہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ہوگئی

کراچی(پاکستان امیج)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 3 سوختہ لاشوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری …

Read More »

28 ویں ترمیم میں لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے کی تجویز تھی، مگر اتفاق ہونے کے باوجود اس سے پیچھے ہٹنا پڑا، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم میں لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے کی تجویز تھی، مگر اتفاق ہونے کے باوجود اس سے پیچھے ہٹنا پڑا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ ثابت ہوئی کیونکہ اس کے نتیجے میں زیادہ تر اختیارات صوبائی دارالحکومت میں …

Read More »

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کےدرمیان مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کےنائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کےسیکرٹری محمد حمیرکریم نےدستخط کیے۔معاہدوں کے تحت انتہائی غریب اور سیلاب سےمتاثرہ گھرانوں کو غربت سے نکالنے کے لیے ایک جامع …

Read More »

اپوزیشن مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر کو قبول کرے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپوزیشن کو کئی بار کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بیٹھیں، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ وزیراعظم کی آفر کو قبول کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کے بغیر …

Read More »

آئینی عدالت میں اب تک صرف دو پٹیشنز آنا اعتماد کے فقدان کا ثبوت ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر نےعدالتوں میں انصاف کے فقدان اورعوامی حقوق پر بڑھتے ہوئے دباؤ پر شدید تشویش کا اظہارکیا ہے،انہوں نے سوال اٹھایا کہ “ہماری جائز پٹیشنز نہیں سنی جاتیں، تو ہم کہاں جائیں؟ کیا ہمیں یو این یا انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس جانا پڑے گا؟” اسد قیصر نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ …

Read More »