پاکستان

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، 25 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا جس سے سونا فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا اور سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ہفتے کو مقرر کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت …

Read More »

بلوچستان میں سخت سردی کی لپیٹ میں! جانیں 25 جنوری سے 3 فروری تک کا موسم کی پیش گوئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شدید سرد موسم جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی کے مطابق اگلے چند دنوں میں موسم مزید سرد اور برف باری والا رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جنوری 2026 سے اگلے دس دنوں کا موسم کچھ یوں رہے گا۔ موسمی حالات کا جائزہ 25 جنوری 2026 (اتوار) آج …

Read More »

مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے،قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

لاہور(پاکستان امیج) برائلر گوشت کی قیمتیں سرکاری نرخوں کے باوجود بلند سطح پر فروخت ہو نے لگیں۔ تفصیل کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 526 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 550 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح زندہ مرغی کی قیمت 363 روپے فی کلو جبکہ بون …

Read More »

وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)وادی تیراہ میں شدید برف باری کے باعث پاک فوج کی ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، مسلسل برف باری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری ہے، برف میں پھنسنے والی متعدد گاڑیوں کو نکال کر …

Read More »

چین کے ساتھ باہمی تعلقات مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، محسن نقوی

لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ باہمی تعلقات مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ستمبر میں چین کا دوبارہ دورہ کروں گا۔ وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، …

Read More »

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر فوجداری و دیوانی کارروائی ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت اور ثالثی کونسل کی منظوری کے بغیر دوسری شادی کرنا مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، جس پر شوہر کو فوجداری اور دیوانی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے اس حوالے سے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا …

Read More »

وفاقی حکومت یا فوج نے وادی تیرہ کو خالی کرانے کا حکم نہیں دیا ‘ وادی تیراہ کو خالی کروانے کا بیان سیاسی مقاصد اور فوج کو بدنام کرنے کی سازش ہے، وزارت اطلاعات

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحتا کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا …

Read More »

حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے سکولز …

Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

پشاور،کوئٹہ(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج سے 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی آمد متوقع ہے، چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برف باری ہوسکتی ہے۔ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں …

Read More »

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل

اسلام آباد0(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی معیشت پر عالمی شراکت داروں کا اعتماد مزید مضبوط ہونے لگا ہے۔ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی جس میں کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا آغاز ہوگیا۔ رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک اگلے ماہ پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز …

Read More »