پاکستان

پانچ منٹ 24 سکینڈ کی نازیبا ویڈیو وائرل! ٹک ٹاکر علینہ عامر نے کھول دی حقیقت

لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور دیگر پر مشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار علینہ عامر سے منسوب ایک غیر اخلاقی نازیبا ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے۔ یہ ویڈیو تقریباً پانچ منٹ سے زیادہ لمبی ہے اور صارفین اسے لنکس کے ذریعے شیئر کر رہے ہیں یا براہ راست پوسٹس میں اپ …

Read More »

عدالت نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع منظور کرلی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی مقامی عدالت نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستیں منظور کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں غیر قانونی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ایک رپورٹ کے …

Read More »

سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پاکستان امیج) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ21 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح …

Read More »

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ رپورٹ کے مطابق چاندی کی قیمت میں 4 فیصد …

Read More »

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس کی …

Read More »

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپےکا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ 1837ارب روپے پر پہنچ گیاجو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سرکلرڈیٹ ایک ہزار 225 ارب …

Read More »

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، سرمایہ کار شرح سود میں کمی کیلیے پُرامید

کراچی(پاکستان امیج)مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کی جانب سے پالیسی ریٹ کے سنگل …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا ایک اور اسپیل داخل ہوگیا۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ، کان مہترزئی، مسلم باغ اور چمن سمیت دیگر اضلاع میں برفباری کا سلسلہ رات گئے شروع ہوا جس کے …

Read More »

کویتی دینار کی قیمت میں مزید اضافہ؟ جانیں کل کے مقابلے میں آج کتنا مہنگا ہوا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔آج 25 جنوری 2026 کو ایک کویتی دینار اوپن مارکیٹ میں 908 روپے 15 پیسے میں خریدا جبکہ 918 روپے 15 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کویتی دینار کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا …

Read More »