اسلام آباد(پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ 60 دن میں عوام کا سیاسی نظام پر اعتماد بحال ہو گیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے بعد ترقی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نے تعلیم، ملازمتوں اور سرکاری اصلاحات کے متعدد منصوبوں …
Read More »پاکستان
ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 24جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ہفتہ 24 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی تازہ صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں معمولی استحکام کا رجحان دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط سرمایہ کاری رجحان، …
Read More »سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟
لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا جس سے سونا فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا اور سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونے کی …
Read More »عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے 6فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں حکومت نے 6فروری کو بسنت کے موقعے پر مقامی تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس دن کو تعطیل مقرر کرنے کی منظوری ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر دی۔ تفصیلات کے مطابق 6فروری کو تعطیل کے فیصلے کا مقصد شہریوں کو بسنت کی تقریبات میں حصہ لینے کے قابل بنانا ہے۔ …
Read More »پنجاب میں شارٹ سرکٹ، کرنٹ اور آگ لگنے کے واقعات کے خاتمے کیلئے ماسٹر پلان تیار
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو بجلی کے لٹکتے اور بے ہنگم تاروں کے باعث ہونے والے شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے اور آگ کے واقعات سے محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے میں دارالحکومت لاہور کو بجلی کی خطرناک اور لٹکتے تاروں سے نجات دلائی جائے …
Read More »سانحہ گل پلازہ: خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ
کراچی (پاکستان امیج) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے اہم ملاقات، جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی ملاقات میں جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق کیا گیا ۔ ’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات میں پاک، امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون …
Read More »صدر اور وزیر اعظم کاچترال میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار، امدادی کاروائیاں تیز کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں برفانی تودہ گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے …
Read More »کوہستان مالیاتی اسکینڈل؛ پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا
پشاور(پاکستان امیج)کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان قیصر اقبال اور ممتاز کو ضمیمہ ب پر جیل سے نکال …
Read More »سانحہ گل پلازہ پر سنگین نوعیت کے سوالات ہیں، پوچھا کچھ جواب کچھ اور دیا جارہا ہے: فاروق ستار
کراچی ( پاکستان امیج) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔سانحہ پرسنگین نوعیت کے سوالات ہیں۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ پر سنگین …
Read More »
Pakistan Image