راولپنڈی (پاکستان امیج)آئی ایس پی آر کی جانب سے افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شاندار نغمہ ریلیز کر دیا گیا۔ یہ نغمہ شدید موسمی حالات، برفانی طوفانوں اور ناقابلِ برداشت سردی میں وطن کی سرحدوں کے دفاع اور مشکل میں گِھری قوم کی خدمت میں مصروف افواجِ پاکستان کے عزم، حوصلے اور بے …
Read More »پاکستان
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، جس کے سبب سردی کی شدت میں بتدریج کمی آنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے …
Read More »9 مئی و دیگر 5 کیسز؛ عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنیکی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں اسٹروک منیجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دیدی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی، ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اور نرس کو فوری طورپر تین ماہ کی اسٹروک مینجمنٹ ٹریننگ کروائی جائے۔ …
Read More »فراڈ کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، کیس کی …
Read More »سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد اسپیشل عدالت سینٹرل نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے نجف حمید کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ اس قبل عدالت نے صلح …
Read More »مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت گرنے سے …
Read More »پنجاب حکومت کا عوام دشمن اقدام، اسٹامپ پیپر کی فیسز میں ہوشربا اضافہ، تفصیل جانئے
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے اسٹامپ پیپر اور ای اسٹامپ پیپر کی فیس میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اس فیصلے نے پہلے ہی مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ای اسٹامپ پیپر کی کم از کم فیس 100 روپے …
Read More »کویتی دینار، ڈالر اور ریال کی قیمت کتنی؟ 26جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پیر 26 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں مسابقتی استحکام کا رجحان غالب رہا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط سرمایہ کاری رجحان، امریکی …
Read More »پاکستان میں کیش کا دور ختم؟ حکومت نے دکانداروں کے لیے نئی شرط لگا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان حکومت نے ریٹیل آؤٹ لیٹس (دکانوں اور خوردہ فروشوں) کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ہر دکان پر کم از کم ایک ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ لازمی ہوگا جس میں خاص طور پر QR کوڈ سسٹمز بھی شامل ہو۔ یہ اقدام کیش لیس پاکستان (Cashless Pakistan) پروگرام کے تحت اٹھایا گیا …
Read More »
Pakistan Image