پاکستان

سرکاری خرچ پر ارکان کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے ترجمان نے سرکاری خرچ پر ارکان کی عمرے یا حج کے حوالے سے خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان کےمطابق سرکاری خرچ پر ارکان کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں ہے،قومی اسمبلی کی قرارداد کے تحت ہر سال 2 ویں اور 21 ویں ربیع الاول پر ایک وفد روزہ رسول میں …

Read More »

ملک کیلئے بڑا اعزاز، پاکستانی اسپورٹس کمپنی نے فٹبال کی برآمدات میں چائنیز حریف کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)فورورڈ اسپورٹس، جو دنیا کے سب سے بڑے فٹبال بنانے والوں میں سے ایک ہے اور عالمی برانڈز کا اہم سپلائر بھی ہے، اس سال سعودی عرب میں آپریشنز شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ پاکستان میں قائم اس کمپنی نے ایڈیڈاس کے ساتھ دو دہائیوں سے زیادہ کام کیا ہے اور 2022 کے فیفا ورلڈ کپ میں …

Read More »

فائر سیفٹی صرف نجی اسکولز کے لیے؟ سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی پر سندھ حکومت خاموش

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کے لیے فائر سیفٹی سے متعلق ہدایات نامہ جاری کیا ہے اور اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایات پر فوری عمل درآمد کرنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگوئشر کی تنصیب لازمی قرار دی ہے۔ علاوہ ازیں، اسکولوں میں ہنگامی راستے …

Read More »

سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی گئی

کراچی (پاکستان امیج)سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ روپے کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کے لیے …

Read More »

حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کےلیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں مزید اضافے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود …

Read More »

جسٹس محسن اختر کیانی کے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)ااسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجس نے بنائیں ہیں کمال کے بنائیں ہیں، اب تو سکرٹ ڈاکومیٹ ہے ہی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ ہوگئے ہیں، 596 صفحات پر مشتمل …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے موسم مزید سرد، رابطہ سڑکیں بند، نظام زندگی مفلوج

اسلام آباد(پاکستان امیج)حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ پشاور شہر اور گردونواح میں کل شامل سے شروع ہونے والی بارش آج صبح رک گئی تھی تاہم …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کی شکایات کا فیصلہ 7 دن میں ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اگر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائیں گے تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سات دن کے اندر اس پر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے …

Read More »

ضلع چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کوئٹہ،پشاور(ـپاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریفک حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو دالبدین اسپتال منتقل کردیا گیا۔ …

Read More »

پاک افغان سرحد شدید برف باری کی زد میں آ گئی، فوج اور ایف سی الرٹ

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاک افغان بارڈر پر شدید برفباری کے باوجود پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوان الرٹ ہیں۔ سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں، برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سکیورٹی فورسز کے جذبہ حب …

Read More »