پاکستان

فی تولہ سونا اور چاندی کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ جانیں مقامی مارکیٹ کے تازہ ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر موجود ہیں جہاں آج 28 جنوری 2026 کو ایک تولہ سونا 5 لاکھ 30 ہزار 562 جبکہ فی تولہ چاندی 11 ہزار 640 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ج 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 5 …

Read More »

کرنسی مارکیٹ میں ہلچل! ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے ریٹس سامنے آ گئے

کراچی (پاکستان امیج)ملک میں زرمبادلہ کی مارکیٹ میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر سمیت دیگر عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 70 پیسے میں خریدا اور 282 روپے 40 پیسے میں فروخت کیا جا …

Read More »

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل پیش نہیں ہوئے، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست کے کیس کا فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے جے یو آئی (ف)کی حنا بی بی کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ صدف احسان کی بطور قومی اسمبلی رکنیت برقرار رہے گی،درخواست گزار حنا بی بی …

Read More »

کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی

کراچی (پاکستان امیج ) کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے سمیت ریسکیو سے متعلق …

Read More »

‘تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں’، بیٹے کی شادی پر مریم کیساتھ تصاویر کے سوال پر کیپٹن صفدر کا جواب

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کے چرچے کئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی …

Read More »

خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین کی درخواست پر …

Read More »

گوادر علاقائی تجارت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، احسن اقبال

گوادر(پاکستان امیج)وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے۔ گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔ سیمینار سے خطاب کرتے …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی مگر چاندی مہنگی! جانیں 27 جنوری 2026 کے تازہ ترین ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 27 جنوری 2026 کو سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی۔ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق آج 24 قیراط سونے …

Read More »

سکیورٹی واپس لیکر ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا، مصطفیٰ کمال کا ایک بار پھر کراچی کو وفاقی کنٹرول میں دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت جیسی نااہل صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے، …

Read More »