پاکستان

امریکی ڈالر، ریال اور دینار کتنا مہنگا؟ 29 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج )جمعرات 29 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں مسابقتی استحکام کا رجحان غالب رہا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط سرمایہ کاری رجحان، …

Read More »

وادیاں، پہاڑ، درخت سب برفباری سے سفید، بالائی علاقوں میں ہر شے جم گئی

لاہور (پاکستان امیج) وادیاں، پہاڑ، درخت سب برفباری سے سفید ہوگئی، بالائی علاقوں میں برفباری نے ہر شے جما دی۔ مری میں سفید گالے پڑنے سے سیاحوں کی موج مستی بڑھ گئی، آزاد کشمیر میں برفباری سے متعدد شاہراہیں بند ہوگئیں، باغ اور پیر چناسی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا، لیپہ ویلی شاہراہ کی بحالی کا کام …

Read More »

جوئے کی غیر قانونی تشہیر کا مقدمہ، عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی سیشن کورٹ میں جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے 4 فروری تک عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباءکے ساتھ خصوصی نشست

کراچی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے …

Read More »

برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے …

Read More »

جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج دفاع کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں، فیلڈ مارشل

بہاولپور(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرلی اور نئی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور …

Read More »

ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری میں ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے کے ریمارکس بے بنیاد قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں کہا کہ ماضی میں …

Read More »

پولیو کے مکمل سد ِباب تک اقدامات جاری رکھیں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل …

Read More »

عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ خان شادی خیل، …

Read More »