پاکستان

سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ 2 روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 42 ہزار سے زائد کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی جو رواں برس ایک ہی روز میں ہونے والی تاریخ کی سب سے …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومتِ پاکستان کی مؤثر حکمت عملی اور بہترین معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر اندرونی قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از …

Read More »

جہیز اور حق، مہر کے مقدمے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے تو نکاح نامے کے تحت درج ادائیگی لازم …

Read More »

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، نااہلی ریفرنس خارج

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد …

Read More »

کاروباری برادری کیلیے خوشخبری، وزیراعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا …

Read More »

لاہور، کھلے مین ہول حادثے میں جاں بحق ماں بیٹی کی میتیں آبائی گاؤں پہنچ گئی، نماز جنازہ آج ہو گی

شور کوٹ(پاکستان امیج)لاہور میں کھلے مین ہول میں گرنے کے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی سعدیہ اور ردا فاطمہ کی میتیں شورکوٹ کے نواحی گاؤں اللہ یار جوتہ میں ان کے آبائی گھر پہنچا دی گئیں، جہاں فضا سوگوار ہو گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق میتوں کی آمد پر اہلِ …

Read More »

سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،انڈیکس 6300پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 82ہزار پوائنٹس پر آ گیا

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس میں 6300پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،انڈیکس ایک لاکھ 82ہزار پوائنٹس پرٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ …

Read More »

لاہور ، گٹر میں ماں بیٹی کے گرنے کا واقعہ , منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم معطل

لاہور (پاکستان امیج) بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے میں ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم معطل کر دی، معطل کیے جانے والے افسران میں پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سب انجینئر شامل ہیں۔ تفصیل کے مطابق قبل …

Read More »

منشیات اسمگلنگ کے اصل مالکان تو آج تک نہیں پکڑے جاتے، جسٹس جمال کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ 60 روز میں فیصلہ نہ ہونے پر ملزم ضمانت کے لیے …

Read More »

سونے کی قیمت تشویشناک بلندی پر، 29جنوری 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا۔ بدھ کے روز سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے کی قیمتیں مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ دونوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ …

Read More »