راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت میں علیمہ خان پیش نہ ہوئیں جس …
Read More »پاکستان
رمضان المبارک کے دوران کس شہر میں موسم کیسا ہوگا، جانئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ماہِ رمضان 2026 کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق جائزہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران دن کے درجۂ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوگا جبکہ راتیں نسبتاً ٹھنڈی رہیں گی۔ پہلے عشرے میں …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں نے مچا دیا تہلکہ! جانیں 18 فروری کی صبح فی تولہ ریٹس
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹس میں 18 فروری 2026 کو ایک تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزا ر762 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط …
Read More »امریکی ڈالر،سعودی ریال اور اماراتی درہم سب مہنگے! جانیں 18 فروری کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج 18 فروری 2026 کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 280 روپے 25 پیسے جبکہ قیمت فروخت 282 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق آسٹریلین ڈالر 195.86 روپے میں خریدا اور 200.89 روپے میں …
Read More »خسارے کا رجحان ختم ہونے والا ہے؟ جنوری میں 121 ملین ڈالر سرپلس نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے بیرونی کھاتے میں نئے سال کے آغاز پر جزوی بہتری سامنے آئی ہے اور جنوری 2026 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق ماہِ جنوری میں ملک کو 121 ملین ڈالر کا سرپلس حاصل ہوا جس سے دسمبر کے خسارے کے بعد صورتحال میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ مرکزی …
Read More »رمضان المبارک کی آمد؛ پنجاب میں چراغاں، بازاروں میں سجاوٹ کی دلکش ویڈیوز
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں کل جمعرات 19 فروری سے ماہِ صیام کا آغاز ہو رہا ہے اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضا قائم ہے۔ رمضان المبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصاً پنجاب کا قریہ قریہ اور شہر شہر استقبال کے لیے سجائے گئے ہیں، جہاں مختلف اضلاع میں مساجد، …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گی۔ سی پی پی …
Read More »رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
لاہور(پاکستان امیج) رواں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ یہ اینولر سورج گرہن ہوگا جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، اس دوران چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتا ہوا سورج کے عین سامنے آ جائے گا تا ہم سورج کو مکمل ڈھانپ نہیں پائے گا۔ چاند سورج کو …
Read More »بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات کا جائزہ …
Read More »باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
راولپنڈی(پاکستان امیج) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس کے بعد …
Read More »
Pakistan Image