پاکستان

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 79ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 012ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 900روپے کے اضافے سے 5لاکھ 23ہزار 962روپے کی سطح …

Read More »

کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟

(پاکستان امیج)کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟ سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت عامر بن ربیعہؓ بیان کرتے ہیں: میں نے بے شمار مرتبہ نبی اکرم ﷺ کو روزے میں مسواک کرتے دیکھا، (سُنن ترمذی:725)‘‘، روزے کی حالت میں فقہاء احناف نے مسواک کی اجازت دی …

Read More »

مریم نواز کی رمضان المبارک میں سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اورعبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا بھی حکم دیا، رمضان …

Read More »

کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 14 افراد جاں بحق، کئی افراد تاحال ملبے تلے

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکا کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 14 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری …

Read More »

کراچی؛ گلستان جوہر سے فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020 میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر …

Read More »

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: وزیر قانون

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔ اعظم نذیر کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان …

Read More »

وفاقی سرکاری اداروں کےلیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 9 بجے سے …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)سونے اور چاندی کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1300روپے مہنگا ہوکر 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھاو1114روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 42 ہزار 439 روپے ہوگئے۔ پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت روپے 32روپے بڑھکر8046روپے …

Read More »

تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی جبکہ …

Read More »