لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت بازاروں میں بھی عوام کو ریلیف ملے گا۔ نگہبان رمضان پروگرام کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ
لندن (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، صحت کے معاملے پر سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلائی گئی، …
Read More »مریم نواز کی مری جاتے ہوئے چائے کے ڈھابے پر چائے بنانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم نواز براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ …
Read More »جو سیاست میں مشکلات برداشت نہیں کر سکتا وہ کوئی اور کام کرلے، صدر زرداری
وہاڑی(پاکستان امیج )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا کوئی اور شعبہ اختیار کرلے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہو چکے ہیں، تاہم مکمل بہتری میں وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا …
Read More »پاکستانی فری لانسرز نے 6 ماہ میں 50 کروڑ ڈالر کمائے، ڈیجیٹل معیشت کو نئی بلندی
اسلام آباد(پاکستان امیج)مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما کر ملکی ڈیجیٹل معیشت کے استحکام اور عالمی منڈی میں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کی بڑھتی طلب کا واضح ثبوت فراہم کیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر کے عرصے …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان تھم گیا، 17فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے، پیر کے روز مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3ہزار روپے سے بھی زائد تک سستا ہوگیا جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں …
Read More »رمضان سے قبل مہنگائی کے ڈیرے، گوشت سمیت اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور
کراچی(پاکستان امیج)رمضان المبارک کی آمد سے قبل مختلف شہروں میں مہنگائی نے ڈیرے ڈال دئیے، گوشت سمیت دیگر اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے رمضان المبارک کیلئے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کردی ہیں تاہم مختلف مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پہلے ہی تاریخ کی بلند ترین سطح پر …
Read More »مالی فائدہ کہاں سے ہوگا؟ جانیں 17 فروری کو ستارے کیا پیغام دے رہے ہیں
لاہور(پاکستان امیج)ستارے آپ کے آج کے دن کی رہنمائی کر رہے ہیں! جانیں 17 فروری 2026 کو آپ کے برج کے مطابق مالی فائدہ، محبت، اور خوشی کس طرح آئے گی۔ چاہے آپ کام کے معاملے میں کامیابی چاہتے ہوں یا ازدواجی زندگی میں سکون، ستاروں کی رہنمائی آپ کے لیے اہم اشارے لے کر آئی ہے۔ آج کے لیے …
Read More »رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)عبادات، رحمتوں اور برکتون سے بھرپور رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز پشاور میں طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے بدھ کو ہونے والے اجلاس کا نوٹیفکیشن وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے قتل کی کوشش سمیت دیگر پانچ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے 18 فروری تک متعلقہ مقدمات میں بانی پی ٹی …
Read More »
Pakistan Image