پاکستان

محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوششیں کیں، علی امین گنڈا پور

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے معاملے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات کی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ …

Read More »

صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال پر عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ اس سال 2026 میں منائی جائے گی، پاک …

Read More »

پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دو مقامات پر جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں دیے جانے والے دھرنے کی قیادت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی …

Read More »

خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جہنم واصل ہونے …

Read More »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد برآمد

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والے شدید مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے میڈیا کو بتایا کہ یہ آپریشن گرفتار …

Read More »

رمضان میں سپلائی کیلئے تیار ہونے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

لاہور (پاکستان امیج) رمضان میں سپلائی کیلئے تیار ہونے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، یہ مشروبات غیر فلٹر شدہ پانی، ممنوعہ کھلے رنگوں اور غیر معیاری فلیورز کی مدد سے تیار کیے جا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے رمضان المبارک کے لیے تیار کی …

Read More »

ایمانداری کی اعلیٰ مثال، موٹروے پولیس نے مسافر کے 53 لاکھ روپے واپس لوٹا دیے

کلر کہار(پاکستان امیج)موٹر وے پولیس نے چکوال میں ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کے 53 لاکھ روپے واپس کردئیے۔ مسافر کا پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لوٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے مسافر کو کلر کہار سروس ایریا میں بھولا ہوا بیگ لوٹایا۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم بیگ برآمد …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 16 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پیر 16 فروری 2026 کی صبح کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے نرخوں میں محدود رد و بدل ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مجموعی رجحان بدستور محتاط استحکام کا عکاس رہا۔ تفصیلات کے مطابق بیشتر بڑی عالمی اور خلیجی کرنسیاں تنگ بینڈ میں رہیں، جس سے …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3ہزار روپے سے بھی زائد تک سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کمی ہو گئی جس سے 24قیراط کے حامل 1تولہ …

Read More »

عمران خان کی علاج کیلئے باہر جانے کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، نہ حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی …

Read More »