کراچی(پاکستان امیج)حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری منصوبوں، عوامی سہولت اور کراچی میں پبلک …
Read More »پاکستان
کےپی حکومت کو رمضان پیکیج سے زیادہ بانی کے دانت اور آنکھ اہم ہیں، عظمٰی بخاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم تو دور …
Read More »امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمت کتنی؟ 21 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ہفتہ 21 فروری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں مختلف کرنسیوں کے نرخوں میں محدود مگر نمایاں ردوبدل دیکھا گیا۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں بعض کرنسیوں میں اضافہ جبکہ بعض میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کے اضافے سے …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ! جانیں ہفتہ 21 فروری کو فی تولہ ریٹس کیا ہیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 33ہزار 562روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق 24 قیراط کا …
Read More »آئینہ وزیر کی بولنگ کی ویڈیو بناکر فحاشی پھیلائی! طالبان نے صحافی اغواء کرلیا، معافی کی ویڈیو وائرل
پشاور(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے تحصیل شیواہ میں کرکٹ کی شوقین کم عمر لڑکی آئینہ وزیر کی بالنگ کرواتے وقت ویڈیو بنانے والے مقامی صحافی طفران وزیر کو طالبان نے حراست میں لے لیا۔ زعفران پر الزام تھا کہ انہوں نے کم عمر لڑکی کی وڈیو بنا کر فحاشی اور بے حیائی کو پھیلانے میں کردار ادا کیا۔ طالبان نے …
Read More »ترجیح کیا ہونی چاہیے ۔۔؟ بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈا پور سے ’’گزارش‘‘ کر دی
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) ترجیح کیا ہونی چاہیے ۔۔؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ’’گزارش‘‘ کر دی ۔ ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں …
Read More »سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج ) ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ۔فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 87 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں …
Read More »صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟
کراچی(پاکستان امیج)مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔ مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے۔ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ اداکریں ۔ انہوں نے فطرہ ،فدیۂ صوم …
Read More »’’شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، بنیادی ضرورت ہے‘‘ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے …
Read More »
Pakistan Image