پاکستان

غربت 29 فیصد ہوگئی، 7 کروڑ افراد انتہائی غریب، دولت کی عدم مساوات میں اضافہ؛ سرکاری سروے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے جاری کی۔رپورٹ میں بتایا گیا …

Read More »

حکومت پنجاب کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری، بیوروکریسی کی موجیں

لاہور: (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس …

Read More »

ہائی بلڈپریشر کسی صورت کم نہیں ہو رہا؟ جانیں ہارٹ اٹیک اور مہنگی دواؤں سے بچانے والے بہترین نسخے

کراچی(پاکستان امیج)دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ اگرچہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈاکٹرز دوائیں تجویز کرتے ہیں، لیکن صحت مند طرز زندگی اور غذائی تبدیلیاں بھی اسے کم کرنے اور دل کی بیماری کے خطرے کو گھٹانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ خاص طور پر وہ غذائیں جو …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ، 20 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوش ربا اضافے نے عوام کو پریشان کردیا، جمعرات کو جاری کردہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 900روپے کا اضافہ …

Read More »

پاکستان کو 12 ارب ڈالر کہاں سے ملے؟ اسیٹ بینک نے اہم ترین اعداد و شمار بتا دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر پاکستان منتقل کر دئیے ہیں جو اس اقدام کی کامیابی اور اعتماد کی دلیل ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے تقریباً نو لاکھ سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر …

Read More »

جرمن لڑکی دوہری شہریت چھوڑ کر گاؤں آگئی۔۔ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی نے سب کا دل جیت لیا

منڈی بہاوالدین (پاکستان امیج)منڈی بہاؤ الدین کے 22 سالہ محمد اکمل، جو گاؤں دیفر کا رہائشی ہے، کی زندگی میں حیرت انگیز موڑ اُس وقت آیا جب وہ آن لائن گیم روبلاکس کھیلتے ہوئے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سیلما سے ملا۔ بات چیت پانچ ماہ تک جاری رہی اور آخرکار سیلما نے پاکستان آ کر محمد اکمل سے شادی کرنے …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 20 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)جمعہ 20 فروری 2026 کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے نرخوں میں محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ مجموعی رجحان بدستور محتاط استحکام کا عکاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے بڑی عالمی اور خلیجی کرنسیاں زیادہ تر تنگ بینڈ میں ٹریڈ ہوتی …

Read More »

سحری کا افضل وقت کیا ہے ؟

(پاکستان امیج)سوال: رمضان المبارک میں سحری کس وقت کرنی چاہیے ؟ جواب: سحری کھانے کا وقت صبح صادق سے پہلے پہلے کا ہے، رات کو ہی سحری کرکے سوجانا یا صبح صادق سے بہت دیر پہلے سحری کا معمول بنانا بہتر نہیں ہے، صبح صادق سے اس قدر پہلے سحری بند کردیں کہ یقین ہو کہ صبح ہونے سے پہلے …

Read More »

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی

لاہور)(پاکستان امیج)کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے کہ رمضان المبارک میں ہر قسم کی احتجاجی …

Read More »

لاہور بورڈ کے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی، پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائیگی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور بورڈ نے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نویں جماعت کے ہونے والے پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائے گی۔ لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام ہونے والے امتحانات میں کچھ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جس کے تحت نویں جماعت کے پیپر دینے والے طالب علموں کے پریکٹیکلز بھی ہوں گے …

Read More »