اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے، جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک کی مسلسل مالی بے ضابطگیاں اسے بار بار عالمی مالیاتی اداروں، خصوصاً آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبورکردیتی ہیں، جہاں وقتی ریلیف تو ملتا ہے، بنیادی …
Read More »پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ کی صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف صحافی نادر بلوچ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نا ہونے پر درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لی۔ چیف …
Read More »امریکی ڈالر اور سعودی ریال کتنا مہنگا؟ 22 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسیز کی اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں مختلف کرنسیوں کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ بعض بڑی کرنسیوں میں معمولی اضافہ جبکہ کچھ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ 21 فروری 2026 کی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں کمی بیشی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتے کو سامنے آنے والی یہ پیشرفت …
Read More »شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج ) بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر افضل مروت سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازعہ گفتگو نہیں …
Read More »پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
پشاور(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں، حال ہی میں علیمہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس پر ایم این اےشاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ …
Read More »شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام
اسلام آباد(پاکستان امیج)شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی، متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔ اٹھارہ …
Read More »بنوں، سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
بنوں (پاکستان امیج)محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے، سی ٹی ڈی کی ٹیم کی جوابی کارروائی کے دوران زیرِ حراست دہشتگرد کمانڈر اُسامہ عرف دانیال عرف باغی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ …
Read More »عمران خان کی رہائی ان کے اپنے ہاتھ میں ہے، شرجیل میمن
کراچی (پاکستان امیج)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعا گو ہوں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دارومدار ان کے رویے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن منصوبے کے اسٹیشنز کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے، دو ماہ سے نئی بسیں کسٹم میں رکی …
Read More »ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہے۔ نادرا نے اس حوالے سے سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ہے جبکہ ترجمان نادرا شباحت علی نے ایک سالہ کارکردگی کا ڈیٹا ویڈیو بیان کی صورت میں جاری کر دیا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق پاکستان میں …
Read More »ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی (پاکستان امیج) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی فضائی حدود میں خراب ہوئی، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول کراچی سے ایمرجنسی لینڈنگ …
Read More »
Pakistan Image