سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج ) ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ۔فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 87 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 71 ڈالر بڑھ کر 5108 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *