پاکستان

پنجاب اسمبلی میں مریم نواز کے جہاز پر ہنگامہ، اپوزیشن کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اسمبلی میں سوال و جواب کے دوران سیاسی صورتحال اس وقت دلچسپ رخ اختیار کر گئی جب وزیر اعلیٰ مریم نواز کے جہاز پر لفظی گولہ باری ہوئی، اپوزیشن کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی حکومت کے جہاز خریدنے کے معاملے کا ذکر آگیا تاہم سیاسی …

Read More »

قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟

لاہور(پاکستان امیج)سوال: قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ جواب: خود بخود بلا اختیار قے ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، چاہے منہ بھر ہو یا کم ہو۔ قصداً (جان بوجھ کر) قے کرنے سے اگر منہ بھر ہو تو بالاتفاق روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے: ترجمہ:’’ اگر بلااختیار قے ہوگئی اور …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراضات دور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلوں کو نمبر …

Read More »

یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا …

Read More »

پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف آج ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کریں گی، جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی اسکیم میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے، ای ٹیکسی اسکیم میں خواتین کے لیے …

Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

باجوڑ، ابابیل اسکواڈ کے 4 شہداء کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

باجوڑ(پاکستان امیج)ابابیل اسکواڈ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ باجوڑ پولیس کے مطابق 25 فروری 2026 کو رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت پر مامور ابابیل اسکواڈ کی گشتی پارٹی پر نوے کلے کے قریب دہشتگردوں نے گھات لگا …

Read More »

وفاقی وزرا سندھ حکومت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں، قیادت وفاق سے جواب طلب کرے: شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں لہٰذا پیپلزپارٹی کی قیادت سے کہتا ہوں وہ وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں اور اس وقت …

Read More »

یہ مخصوص نمبر کافی ہے، دستاویزات کی فوٹو کاپی لانے کی ضرورت نہیں، نادرا کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سروسز کے طریقۂ کار سے متعلق ایک اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو نادرا کی خدمات حاصل کرنے کے لیے کسی بھی دستاویز کی فوٹو کاپی جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ نادرا کے مطابق یونین کونسل کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات، جیسے برتھ …

Read More »

فنگر پرنٹس، کیو آر کوڈ، آئرس اسکین، جانئے قومی شناختی کارڈ میں کونسے نئے فیچر شامل کردیے گئے ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی شناختی کارڈ میں اہم تبدیلیاں کردی گئیں، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دیے۔ حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے سیکورٹی فیچر میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں شناختی کارڈ کے تصدیقی فیچر بھی تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ فنگر پرنٹس اور آئرس اسکین …

Read More »