پاکستان

افغان چیک پوسٹ پر قبضے کے بعد سپاہی کی سبز ہلالی پرچم لہرا کر دشمن کو للکارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں مؤثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں افغان چوکیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ آپریشن ضرب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کی ایک چیک پوسٹ پر قبضے بعد پاک فوج کے بہادر سپاہی نے وہاں قومی پرچم لہرایا اور دشمن کو للکارا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی …

Read More »

یکم مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)یکم مارچ 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس کی حتمی منظوری حکومت دے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر تک ہو سکتا ہے۔ تجاویز کے مطابق موٹر سپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع …

Read More »

سپریم کورٹ؛ عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی استدعا پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست مقرر کرنے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ آپ …

Read More »

پاک افغان کشیدگی: طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

طورخم (پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی مقامات پر کشیدگی کے باعث طورخم سرحد کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل عارضی طور پر معطل …

Read More »

سینیٹ میں افغانستان کی دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ میں افغانستان کی دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ سینیٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ یہ قرارداد شیری رحمان نے پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ سینیٹ افغانستان کی طرف …

Read More »

افغانستان کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے خلاف پاک افواج کا آپریشن غضب للحق ، 133 طالبان ہلاک، 27 پوسٹیں مکمل تباہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور مؤثر کارروائی کی۔ افغانستان کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے جواب میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آپریشن غضب للحق جاری ہے جس میں اب تک 133 طالبان ہلاک ہو چکے ہیں اور …

Read More »

پکتیا میں 5افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں پانچ افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ قبضے میں آنے والی پوسٹوں میں …

Read More »

بھارت کو دیے گئے منہ توڑ جواب ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 7 برس مکمل

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان کی جانب سے بھارت کو اس کی اشتعال انگیزی پر دیے گئے منہ توڑ جواب ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 برس مکمل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان کی قیادت نے افسروں اور جوانوں کی جرات، پیشہ وارانہ مہارت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مسلح …

Read More »

ہم اپنے پڑوسی کی اوقات جانتے ہیں، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے پڑوسی ہیں اور تمہاری اوقات جانتے ہیں، ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دمادم مست قلندر ہوگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام می کہا کہ پاک فوج سمندر پار …

Read More »

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پاک افغان کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پاک افغان کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے، فوری طور پر پارلیمنٹ کا …

Read More »