اسلام آباد(پاکستان امیج)10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے معاملے میں حق دفاع ختم کرنے کے خلاف عمران خان کی نظرثانی درخواست سماعت کے …
Read More »پاکستان
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ کارروائی کیخلاف ملزم کی درخواست خارج
اسلام آ باد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم عمر حیات کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست ملزم اور اس کے وکیل کی عدم موجودگی میں گواہ کا بیان …
Read More »ہمارے دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں، خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں لیکن ان کے ساتھ ملکر ہمارے ساتھ دشمن کا کردار ادا نہ کریں۔ اپنی سر زمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔ ہماری روایت ، ثقافت اور دین سکھاتا ہے …
Read More »کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
گلگت(پاکستان امیج)کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے کشمیر اور گلگت بلتستان کے گردونواح میں محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے …
Read More »پاک افغان کشیدگی، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیا
ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک افغان صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایت جائز ہےلیکن افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی ضروری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ جذباتی روئے دونوں ممالک کیلئے پیچیدگیوں میں اضافے …
Read More »وہ اُس دن کو پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، طلال چوہدری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اُس دن کو وہ پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے کل بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ افغان عبوری حکومت اُن دہشت گردوں کے دکھ میں ساتھ دے رہی …
Read More »آپریشن ’غضب للحق‘ ہمارا دفاعی حق، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک، افغان سرحد پر کیے جانے والے آپریشن ’غضب للحق‘ کے حوالے سے قوم کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کا دفاعی حق ہے اور وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ دشمن کی کسی …
Read More »فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی جانب سے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی گئی تھی۔ عطا تارڑ …
Read More »پاکستانی فورسز کی کارروائی پرطالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار، گاڑی چھوڑ کر فرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کو پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے اور اب تک افغان طالبان کی درجنوں چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے افغان طالبان شدید …
Read More »قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت قومی فریضہ ہے:وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور(پاکستان امیج)پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے، صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہناتھا کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے، کسی کو سرحدی علاقوں …
Read More »
Pakistan Image