پاکستان

روپے پر دباؤ مگر ڈالر کی اڑان جاری! غیر ملکی کرنسی کی تازہ قیمتیں چونکا دیں گی

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت بڑی عالمی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 280.25 روپے جبکہ فروخت 282.20 روپے میں ہو رہی ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کی …

Read More »

ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کا آغاز ؟ 2 آپریٹرز نے 30 ملین ڈالر جمع کروا دیئے؛ جانیں اہم خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں 10 مارچ کو ہونے والی اسپیکٹرم نیلامی سے قبل دو بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے پیشگی رقم جمع کروا دی ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق یوفون اور زونگ نے فائیو جی نیلامی میں شرکت کے لیے درکار ارنسٹ منی کی مد میں …

Read More »

کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری! جانیں رمضان ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومتِ پاکستان کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج 2026 کے تحت مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کو ایک مرتبہ 13,000 روپے نقد امداد فراہم کی جائے گی تاکہ رمضان کے دوران مہنگائی کے اثرات کم کیے جا سکیں۔ ریلیف پیکج خاص طور پر گھریلو استعمال کی اشیاء جیسے آٹا، چینی، دالیں اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی بڑھتی …

Read More »

روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

(پاکستان امیج)سوال: اگر روزے کی حالت میں سونے کے دوران احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر روزے دار کو سونے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ روزہ صحیح ہے، البتہ جتنا جلدی ہوسکے غسل کرلے، بلاوجہ غسل میں تاخیر نہ کرے، تاکہ روزے …

Read More »

علی امین سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سیکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔ علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

دلہن کی گود میں سر رکھ کر فوٹو شوٹ، 60 سالہ حکیم کی حرکتوں پر صارفین برہم

راولپنڈی (پاکستان امیج)چند روز قبل جوان لڑکی سے شادی کرنے والے 60 سالہ حکیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر صارفین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمر میں ایسی واہیات ویڈیوز بنانا بزرگ شہری کو زیب دیتی ہیں۔ پاکستان میں پچھلے تین دنوں سے راولپنڈی کے 60 سالہ شہری کی شادی کی ویڈیو مسلسل ٹرینڈ …

Read More »

عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ کے تحت دائر کی گئی ہے۔ …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر میں چلے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے۔ سہیل آفریدی کو چیف جسٹس کے سیکرٹری …

Read More »

روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا، چیف جسٹس کو سلام کیا مگر جواب بھی نہیں دیا، سہیل آفریدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیف جسٹس سے ملاقات نہیں ہوتی تھی اس …

Read More »

گیس بندش کی شکایات پر سوئی سدرن کا مؤقف آ گیا

کراچی (پاکستان امیج ) گیس بندش کی شکایات پر سوئی سدرن کا مؤقف آ گیا تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں اور شہر میں گیس سپلائی کی …

Read More »