کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 53 ہزار 361 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پیر کے روز بازار …
Read More »پاکستان
حکومت سندھ کا کراچی میں مظاہرین کی ہلاکت پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی اس امر کا تعین کرے گی کہ …
Read More »کراچی: امریکی قونصل خانے کے قریب ہنگامہ آرائی، فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس سے جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ روز ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملے کے خلاف مظاہرین نے کراچی میں امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پتھراؤ کیا، جس پر پولیس …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صدر پاکستان گڈزٹرانسپورٹ کا سخت ردِعمل
لاہور (پاکستان امیج) صدر پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل دیا۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی پاکستان بھرکےٹرانسپورٹرزمذمت کرتے ہیں، پچھلے2 مہینےمیں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر23,24 اضافہ اورپیٹرول میں فی لیٹر13روپےاضافہ کیا گیا تاہم ہم نے ماہ رمضان کےمقدس مہینےمیں …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔ پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں، خطے کی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں …
Read More »’دہشتگردی بند کرو، پھر بات ہوگی‘، پاکستان کا افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے واضح اعلان کیا ہے کہ جب تک افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی مکمل طور پر بند نہیں ہوتی، اس وقت تک افغان طالبان سے کسی قسم کا مکالمہ یا مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وزیر اعظم کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بات چیت کا کوئی جواز نہیں …
Read More »طیارہ گرانے کا افغان دعویٰ۔۔۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا رد عمل آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) طیارہ گرانے کا افغان دعویٰ۔۔۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا رد عمل آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان …
Read More »پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
اسلام آباد (پاکستان امیج) دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔ دفتر خارجہ نےایڈوائزری میں ایران میں مقیم افراد کو محتاط رہنے ، نقل و حرکت محدود کرنے اور پاکستانی مشنز سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے ، تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے نمبرز …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت یکدم 100 ڈالر کے بڑے اضافے کے بعد 5ہزار 278ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 24 قیراط کے حامل …
Read More »
Pakistan Image