پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد (پاکستان امیج) دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔
دفتر خارجہ نےایڈوائزری میں ایران میں مقیم افراد کو محتاط رہنے ، نقل و حرکت محدود کرنے اور پاکستانی مشنز سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے ، تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے نمبرز بھی جاری کردیے گئے ہیں اور ہنگامی صورتحال میں رابطے کی ہدایت کی گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *