لاہور(پاکستان امیج)ایران پر امریکا اور اسرائیل کے جاری حملوں اور خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 13ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی …
Read More »پاکستان
سعودی ریال اور ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 3 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے، جبکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری براہِ راست ان نرخوں سے متأثر ہوتی ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں کے اتار چڑھاؤ کے اثرات وسیع پیمانے پر محسوس …
Read More »معروف ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری پر فائرنگ، ویڈیو منظر عام پر آ گئی
مانسہرہ (پاکستان امیج) بالاکوٹ کے علاقے میں معروف ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری پر افطاری کے وقت فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جاوید مہانڈری اچانک گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں زمین پر گر جاتے ہیں۔ جاوید مہانڈری مقامی سطح پر الیکشن کے دوران اپنی یادگار ویڈیوز …
Read More »کراچی میں امریکی قونصل خانے پر دھاوا بولنے والوں پر امریکی میرینز نے فائرنگ کی، رائٹرز
کراچی(پاکستان امیج) امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز کراچی میں امریکی قونصل خانے پر مظاہرین کے حملے کے دوران وہاں تعینات امریکی میرینز نے فائرنگ کی ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کے مطابق اتوار کو مظاہرین نے قونصل خانے کی بیرونی دیوار توڑ دی تھی، جس کے بعد سیکیورٹی پر مامور میرینز نے فائرنگ کی، …
Read More »پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم سے حکومتی قانون سازی پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی پارلیمان میں قانون سازی کے معاملے کو لے کر ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق امور زیر غور لائے گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی …
Read More »مشرق وسطیٰ جنگ: فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ کی سورتحال پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ 28 فروری کو پاکستان نے اس صورتحال پر پہلا ری ایکشن دیا، پھر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر آگئی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اس افسوسناک خبر پر بیان …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر آئینی اور عوام دشمن اقدام ہے۔ درخواست میں …
Read More »الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روکا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی، تاہم آئی پی پی کی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے فیصلے جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے تحریری فیصلے جاری کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے تحریری فیصلے جاری کیے، جس کے مطابق توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی …
Read More »اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا بالواسطہ یا بالواسطہ ہاتھ نظر آئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب …
Read More »
Pakistan Image