پاکستان

عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کے لیے فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)عازمین حج کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 18 اپریل …

Read More »

امریکا کا پاکستان میں تمام ویزہ سروسز 6 مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر تمام ویزہ سروسز 6 مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے ساتھ ساتھ لاہور اور کراچی میں موجود امریکی قونصل خانوں پر بھی لاگو ہوگا۔ اس سے یہ سروسز 2 مارچ تک …

Read More »

اسلام آباد: جعلی ڈگریوں پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے سی ڈی اے کے 28 ملازمین گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی ڈگریوں پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے سی ڈی اے کے 28 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو قبل از گرفتاری ضمانتیں مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملازمین بی پی ایس 5 سے 14 تک مختلف عہدوں پر تعینات تھے۔ ملزمان کیخلاف جعلی تعلیمی اسناد جمع …

Read More »

پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی، موبائل فون خریدنا ہے تو ابھی خرید لیں، جانئے کب سے اور کیوں مہنگے ہوں گے؟

کراچی (پاکستان امیج)اگر آپ آنے والے مہینوں میں نیا اسمارٹ فون لینے کا سوچ رہے ہیں تو زیادہ انتظار مت کریں، پیسے جوڑیں اور کل ہی لے لیں، کیونکہ بری خبر یہ ہے کہ موبائل فون بہت جلد مہنگے ہونے والے ہیں۔ دنیا بھر میں ریم کی قلت کا مسئلہ کمپیوٹرز کے بعد اب اسمارٹ فونز کو بھی متاثر کرنے …

Read More »

سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ 2 مارچ 2026کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ایران پر حملوں اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ ہوا،سونا 5 لاکھ 50 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیا۔ہفتے کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ 28 فروری 2026 کو 24 قیراط سونے …

Read More »

ڈالر اور ریال پھر مہنگے؟ 2 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے، جبکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری براہِ راست ان نرخوں سے متأثر ہوتی ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں کے اتار چڑھاؤ کے اثرات وسیع پیمانے پر محسوس …

Read More »

معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان تعارفی سیشن شروع ہو گیا، جس میں وفد کو ملکی معاشی صورتحال اور پیشرفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات آئندہ ہفتے تک جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن چیف ایوا پیٹروا اور ماہر بنیچی کر رہے ہیں، …

Read More »

عام انتخابات 2024 کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 سے متعلق پنجاب کے 3 الیکشن ٹربیونلز ختم کر دیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس انوار حسین اور جسٹس چوہدری محمد اقبال پر مشتمل ٹربیونلز کے نوٹیفکیشن واپس لے لیے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے خط پر تینوں الیکشن ٹربیونلز ڈی نوٹیفائی کر دیے گئے، تینوں …

Read More »

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور پاکستان بھر میں امریکی قونصل خانوں کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور کراچی، لاہور، پشاور میں امریکی قونصل خانوں میں ویزا اپائنٹمنٹس اور امریکی شہری خدمات جیسے …

Read More »

کراچی میں سیکیورٹی خدشات، امریکن قونصلیٹ جانے والے تمام راستے بند

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکن قونصلیٹ کراچی جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد جانے والی سڑک پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ پی آئی ڈی سی چوک سے ضیا الدین روڈ سی …

Read More »