اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نے میر علی حسن زہری کو بلوچستان کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، میر علی حسن زہری کی یہ تقرری مجاز اتھارٹی (Competent Authority) کی منظوری سے عمل میں آئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ میر علی حسن …
Read More »پاکستان
پاک فوج کی پاک افغان سرحد پر 50 مقامات پر کارروائیاں، دشمن کے کئی ٹھکانے تباہ
راولپنڈی (پاکستنان امیج) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے …
Read More »سونا سستا، چاندی مہنگی، نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 100 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5 ہزار 172 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ …
Read More »کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج، ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات درج
کراچی (پاکستان امیج) امریکی قونصل خانہ کراچی کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات سرکار کی مدعیت میں درج کر لئے گئے۔ مقدمات میں قتل، اقدام قتل دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئیں، مقدمہ ڈاکس تھانے میں پولیس انسپکٹر نند لال کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں نو افراد کی ہلاکت اور 31 …
Read More »باجوڑ؛ پولیس چیک پوسٹ پر اسنائپر سے حملہ، اے ایس آئی شہید
پشاور(پاکستان امیج)باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند بدان پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد نے اسنائپر سے حملہ کرکے اے ایس آئی کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اے ایس آئی کی شناخت دولت خان کے …
Read More »ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ، وزیراعظم کو خط
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس پر آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے کوٹہ سسٹم نافذ کیا گیا ہے جس کے باعث پیٹرول پمپس کو مطلوبہ …
Read More »کراچی؛ امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے چوتھے روز بھی بند، بھاری نفری تعینات
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی قونصلیٹ کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور رینجرز و پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے بند ہوئے آج چوتھا دن ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ کے راستے سلطان …
Read More »ایران امریکا جنگ؛ فضائی آپریشن بحال نہ ہوسکا، ایئر لائنز کو اربوں کا نقصان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث فضائی آپریشن پانویں روز بھی بحال نہ ہو سکا جبکہ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے م طابق لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر ایئرپورٹس سے مجموعی طور پر …
Read More »سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کے طور پر یانبو کی بندرگاہ کے استعمال کی درخواست کی گئی۔ …
Read More »امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ تمام معمول اور ہنگامی قونصلر خدمات فراہم کرےگا۔ امریکی سفارتخانےکے مطابق امریکی قونصل خانہ پشاور نے 2 مارچ سے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا ہے۔ کراچی اور لاہور میں ٹریفک رکاوٹوں کے باعث 3 مارچ کو ویزا اور قونصلر …
Read More »
Pakistan Image