اسلام آباد(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی یومیہ آمدنی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ پی اے اے کو …
Read More »پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سیکرٹری اور چیئرمین ریلویز کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مجوزہ ٹرین منصوبے کا نام’پشاور ویلی ریلوے‘رکھنے پراتفاق ہوا ہے۔ خط کے مطابق کے پی حکومت ریلویز انفرا اسٹرکچر پر ریل کار اور ڈیزل ملٹیپل یونٹس چلانے …
Read More »مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، چھ دن بعد پہلی پرواز کی پاکستان آمد
کراچی (پاکستان امیج) مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پانچ دن بعد پہلی پرواز کی پاکستان آمد ہوئی۔ دبئی سے نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی، پرواز 28 فروری سے دبئی میں پھنسے مسافروں کو لیکر ریلیف کے طور پہنچی،پرواز میں 300 سے زائد مسافر دبئی سے کراچی پہنچے۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری …
Read More »آپریشن غضب للحق؛ کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
راولپنڈی(پاکستان امیج)آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر کرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کامیاب کارروائی میں متعدد پوسٹیں تباہ کردی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھاری آرٹلری فائر سے افغان …
Read More »بجلی سبسڈی کیلیے ایک کھرب منظوری کی کوشش، آئی ایم ایف کا اعتراض
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں تقریباً ایک کھرب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔ اس رقم میں 400 ارب روپے سے زائد بجلی چوری اور نظام کی نااہلیوں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے رکھے گئے ہیں۔ بجلی کے …
Read More »مذہبی جماعتوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)مختلف جماعتوں کی جانب سے ایران پر حملہ کے خلاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ریڈزون کی طرف جانے کیلئے دو راستوں کے علاوہ تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے 2000 سے زائد پولیس اور ٹریفک اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، ریڈ زون کے اندر انٹی …
Read More »ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)قیام امن کی کاوشوں میں پنجاب ایک بار پھر بازی لے گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اینٹی ڈرون یونٹ اسپیشل ڈرون فلیٹس کی مدد سے ضلع کی فضائی نگرانی کریں گے۔ ہر ضلع میں ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ بھی فراہم کیا جائے گا۔ ہر …
Read More »سعودی ریال اور ڈالر کتنے مہنگے؟ 3 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …
Read More »سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 5 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی مقامی مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ سونا 10ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جبکہ چاندی مہنگی ہوئی۔بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق …
Read More »اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں،ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اوگرا کاکہنا ہے کہ موجودہ ذخائر قومی طلب کو پورا کرنے کیلئے کافی ہیں،ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے صوبائی چیف سیکرٹریز کو ہدایت جاری کی گئی،ڈی …
Read More »
Pakistan Image