اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان پیٹرول اور ڈیزل پر کسی قسم کی سبسڈی نہ دے، …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارت پٹرولیم نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ …
Read More »ایم ٹیگ نہ ہونے پر پابندی مؤخر، اسلام آباد میں گاڑیوں کو 15 دن کی مہلت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے میں وزارت داخلہ نے 15 دن کی اضافی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ پابندی کی ڈیڈلائن کو 15 جنوری تک بڑھایا جائے۔ اس سے قبل گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کی آخری تاریخ …
Read More »فرض نماز چھوٹ جائے مگر والد کے لیے نفل ضرور پڑھتا ہوں، رجب بٹ کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر بحث
لاہور(پاکستان امیج)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے والد کی صحت سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ویڈیو میں رجب بٹ کا کہنا تھا کہ تقریباً آٹھ سال قبل ان کے والد کو ہیپاٹائٹس سی کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ مسلسل ان کی صحت …
Read More »ڈگریوں کی تصدیق، ہائیر ایجو کیشن کمیشن کا نیا اور مکمل طور پر آئن لائن نظام نافذ کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر نے کہا ہے کہ ایچ ای سی پاکستان قومی ضروریات اور ابھرتے ہوئے عالمی رجحانات کے ساتھ اس شعبے کی ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے اعلیٰ تعلیم کے منظر نامے میں مضبوط اصلاحات کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ عہدے پر چارج سنبھالنے کے بعد پرفارمنس …
Read More »ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 6 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟
لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 400روپے کی کمی ہوئی جس سے سونے کی فی …
Read More »چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع کردی گئی۔ وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی قانون کےتحت عہدے کی مدت میں منظوری دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع …
Read More »پاکستان کا راس تنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد بحیری احمر میں سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق زائد تیل نکالنے کیلئے ملکی ریفائنریز حکمت عملی تیار کررہی ہیں۔ پیٹرول بچت کیلئے ورک فرام ہوم پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ دیگر ذرائع سے ایل این جی بہت مہنگی ہے، مہنگی …
Read More »وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیارکرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرولیم مصنوعات سٹاک اور کھپت پر ہائی پاورڈ کمیٹی کااجلاس ہوا،اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بریفنگ دی،دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا …
Read More »
Pakistan Image