عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (پاکستان امیج) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور سونےکی فی تولہ قیمت4لاکھ 78 ہزار 762 روپے ہوگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اسی طرح عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 28 ڈالر اضافے کے ساتھ 4560 ڈالر کا ہوگیا۔

ادھر چاندی کی فی تولہ قیمت 260 روپے بڑھ کر 7784 روپے ہوگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *