پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دیدی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سبسڈی میں سے تقریباً 300 …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر قانونی مشاورت کے لیے اپنے وکلاء سے فوری اور بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں چیئرمین نیب، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ …

Read More »

توشہ خانہ: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی غرض سے اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کردیا گیا ہے، این ایچ اے کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید …

Read More »

کراچی:طارق روڈ پر کار خاتون سمیت گڑھے میں دھنس گئی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی۔ پولیس کے مطابق شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی جس میں ایک خاتون بھی موجود تھی۔ پولیس حکام کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے کار میں بیٹھی خاتون کو باہر نکال لیا گیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ …

Read More »

ایس ایم ایس کے ذریعے موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی کے لیے رجسٹریشن کیسے کی جاسکتی ہے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کے بعد حکومت نے کم اور متوسط آمدن رکھنے والے شہریوں کے لیے ‘موٹر سائیکل پٹرول سبسڈی ریلیف پیکیج 2026’ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو پیٹرول پر رعایت فراہم کی جائے گی۔ حالیہ جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے اضافہ کر کے 458 …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، کس کس کو ریلیف ملے گا؟ وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چند مخصوص حلقوں کیلئے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلینکٹ سبسڈی سے ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہر ماہ 20 لیٹر پیٹرول پر 100روپے …

Read More »

سونا سستا، 3 اپریل 2026 کو سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 87 ہزار سے بھی کم ہوگئی۔ جمعرات کو سامنے آنے والی سونے اور چاندی کی قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 …

Read More »

ڈالر اور دینار کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 3 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت عالمی سطح پر غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا انحصار بڑی حد تک انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی معیشت، جو درآمدات پر زیادہ انحصار کرتی ہے، وہاں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی سی تبدیلی بھی …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں …

Read More »