اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر نیٹ میٹرنگ کے ضوابط میں ترمیم کر دی ہے اور ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پہلے سے موجود سولر صارفین کے معاہدے اور لائسنس اپنی موجودہ مدت تک برقرار رہیں گے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ موجودہ صارفین کو بلنگ کے لیے ان …
Read More »پاکستان
کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مغربی سسٹم اب شمال کی جانب منتقل ہو گیا۔ کراچی میں اب گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں تاہم رات کے اوقات میں کہیں پھوار اور بوندا باندی …
Read More »سائیکل پر دنیا بھر کا سفر کرنے والے جرمن سیاح کو اسلام آباد میں چوروں نے لوٹ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)دنیا کا سفر سائیکل پر کرنے والے ایک جرمن شہری کو اسلام آباد پہنچتے ہی چوری کی واردات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے سیاح فلپ سیم نے رات گزارنے کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر تھانہ کھنہ کے علاقے میں کیمپ لگایا۔ وہ اپنے عالمی سائیکل سفر کے دوران پاکستان …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے سندھ کے ماہی گیروں کی زندگی شدید متاثر
کراچی(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے سندھ کے ماہی گیروں کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ماہی گیروں کے روزگار کو شدید بحران میں ڈال دیا ۔ سمندر میں شکار کے لیے جانے …
Read More »’’حمل کے دوران سمیع نے تشدد کا نشانہ بنایا‘‘، سحر حیات کے سنگین الزامات
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حالیہ بیانات میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق شوہر سمیع رشید نے ان کے ساتھ نہ صرف بدسلوکی کی بلکہ جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ سحر حیات کی شادی 2023 میں …
Read More »عوام پر دہرا بوجھ، حکومت نے قیمتوں کے ساتھ پیٹرولیم لیوی میں بھی بڑا اضافہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرول پر لیوی بڑھ کر 160.61 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اس سے پہلے پیٹرولیم لیوی 106 روپے فی لیٹر تھی۔ ہائی اوکٹین پر لیوی 305 روپے 37 …
Read More »حکومت کا سرپلس پاور پیکیج، 3 ماہ میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کے سرپلس پاور پیکیج کے نتیجے میں صرف 3 مہینوں کے دوران 2,164 گیگاواٹ بجلی استعمال ہوئی اور صارفین کو 20 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوا۔ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے مطابق حکومت کے سرپلس پاور پیکیج نے صنعتی اور زرعی شعبوں میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ کیا ہے۔ دسمبر 2025 سے فروری 2026 …
Read More »پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنےکا اعلان، موٹرسائیکل والوں کو ہر ماہ 2 ہزار کی سبسڈی ملے گی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو کروائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد کرتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں پاکستان میں پیٹرول 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا …
Read More »پیٹرول مہنگا ہونے پر کرائے بڑھانے کا مطالبہ، آئل ٹینکرز مالکان کا سپلائی بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کے بعد آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کرائے بڑھانے کیلئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ آفریدی نے کہا ہے کہ کل کسی بھی آئل ٹینکر کو لوڈ نہیں کیا جائے گا، موجودہ کرایوں میں کام کرنا ممکن نہیں، شدید مالی نقصان کا خدشہ ہے، …
Read More »بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 5 شہری شہید، 4 زخمی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں 5 شہری شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ بنوں خودکش حملے کے زخمیوں کو …
Read More »
Pakistan Image