پاکستان

شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے

وزیرستان(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں دراندازی کر نے والے8 خوارج کی شناخت ہو گئی،ہلاک دہشتگردوں میں سے 2افغان شہری نکلے، یکم اپریل 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں8خوارج کوجہنم واصل کیا۔ سیکیورٹی ذرائع …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب میں گندم کاشت کرنے والے 25 ایکڑ تک اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ …

Read More »

لنڈی کوتل میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں کار بہہ گئی، 3 افراد جاں بحق

لنڈی کوتل (پاکستان امیج)خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں کار بہہ جانے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ پاک افغان شاہراہ پر پیش آیا جہاں آلٹو کار تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلابی پانی میں بہنے والی گاڑی سے دو افراد کی لاشیں نکال لی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی، پس پردہ ’وجہ‘ سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی ، پس پردہ وجہ سامنے آگئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی مداخلت کام گئی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ صدر ن لیگ میاں نواز شریف نے پیٹرول کی قیمت کم کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا، میاں نواز شریف اور میاں …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے، انہوں نے جمہوری و دفاعی بنیادیں مضبوط کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھٹو شہید نے 1973 کامتفقہ …

Read More »

جمہوریت انصاف سے مشروط، تمام ادارے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں: صدر زرداری

کراچی(پاکستان امیج) صدرِ مملکت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم اپنے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہیں ملا، اور اس کیس میں کئی قانونی تقاضوں …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد

کوئٹہ،لاہور،پشاور(پاکستان امیج)ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں نقصانات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، کوہلو اور نصیرآباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جہاں فرنٹیئر کور بلوچستان نے امدادی کارروائیاں کیں۔ دوسری جانب …

Read More »

بھارت پھر فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، کوئی ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک جائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اگر بھارت نے کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش کی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا اور جواب دیتے ہوئے کلکتہ تک پہنچ جائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں امن قائم ہونا چاہیے اور برادر ممالک …

Read More »

6 اپریل کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک اور مغربی لہرکل سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ بیان کے مطابق اس کے زیراثر6 اپریل کوکراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش ہوسکتی ہے، پیر کو کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی سے شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز تاحال رعایت کے منتظر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب 80 روپے کی کمی سے شہری غیر مطمئن ہیں جبکہ حکومتی اعلان کے باوجود بائیک رائیڈرز تاحال رعایت ملنے کے منتظر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب کمی کے اعلان پر مکمل عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پٹرول …

Read More »