لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں فلمی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑے اور انقلابی منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے اندر قائم کیا جائے گا جسے ملک کا پہلا مکمل اینڈ ٹو …
Read More »پاکستان
ایران-امریکا امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے لیے آنے والی امریکی ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایران-امریکا امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والی امریکی ایڈوانس ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والی امریکی ایڈوانس ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری …
Read More »پاور ڈویژن کا 25 کلوواٹ تک سولرصارفین کیلئے فیس ختم اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونےپر نظرثانی مطالبہ
اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاور ڈویژن نے نیپرا سے”پروزیومر ریگولیشنز2026″کےچند پہلوؤں پر فوری نظرِثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاور ڈویژن کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلے بھی اس فیصلے کے مضر اثرات پر نیپرا کو آگاہ کیا تھا، پاورڈویژن نےاس کو پرانے ریگولیشنز کے مطابق کرنے کی درخواست کی تھی، تبدیلیوں سےچھوٹے پیمانے پرصارفین …
Read More »پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ کرتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے آپریشن بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا بھرپور جواب دیا، وزیراعظم نے پہلگام واقعہ پر پاکستان کا دو …
Read More »نوجوان “بنو قابل” پروگرام سے جڑ کر قابل بن کرمعاشرے میں تبدیلی کے سفیر بنیں، امیر جماعت اسلامی
کراچی (پاکستان امیج)سرگودھا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے “بنو قابل” پروگرام کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی جس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنو قابل پروگرام کے تحت نوجوانوں کو مفت اور معیاری تربیت دے کر …
Read More »امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت، ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج شام کو واپس اسلام آباد آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مسقط سے روس جانے کے بجائے واپس اسلام آباد آ رہے ہیں، جس کے بعد ماسکو جائیں گے۔ واضح رہے …
Read More »کراچی، خلیجی ممالک جانیوالی شپمنٹس پر خصوصی رعایت کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار نے خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس پر برآمد کنندگان کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوارکے مطابق کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں 25 سے 50 فیصد تک کمی کا اعلان کیا گیاہے، جس کے تحت خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس …
Read More »پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روزکی توسیع کردی گئی ہے، پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اعلامیے میں …
Read More »ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے منصوبے کا آغاز
ٹھٹھہ(پاکستان امیج) سندھ حکومت اور عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تحت پانی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کا آغازکر دیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ترجمان عبدالقادر شیخ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72 انچ قطر کی نئی مرکزی لائن نمبر 5 کے انٹرکنکشن کا …
Read More »صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ صدر …
Read More »
Pakistan Image