کراچی (پاکستان امیج)بین الاقوامی سطح پر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر بھی فوری اثرات مرتب ہوتے …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت کتنی گر گئی؟ 24 اپریل 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی، گزشتہ 2 روز میں سونا حیرت انگیز حد تک سستا ہوگیا، جمعرات کے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی، جس سے فی تولہ قیمت 4 لاکھ 93ہزار کی سطح پر آگئی جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز …
Read More »کراچی: شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں قائد آباد سے شاہراہ بھٹو سے ڈیفنس جاتے ہوئے تاجر کی گاڑی کو کار سے ٹکر مار کر مسلح ملزمان نے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ ڈیفنس کے رہائشی تاجر حفیظ الرحمٰن کے مطابق گزشتہ رات وہ لانڈھی داؤد چورنگی سے اپنی گاڑی نمبر بی یو 0900 میں شاہراہ بھٹو کے راستے قیوم آباد کے قریب …
Read More »دہشتگردی کو بھی شکست دیں گے اور دنیا میں امن کیلیے قائدانہ کردار بھی ادا کرتے رہیں گے: صدر مملکت
اسلام آباد (پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قابلِ فخر ہیں۔ …
Read More »پنجاب حکومت کی اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کا آغاز، زمین اور گرانٹ دینے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بے روزگار اور بے زمین افراد کیلئے “اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم” کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اس سے قبل حکومت اپنی چھت اپنا گھر اور بے گھر افراد میں مفت پلاٹس کی تقسیم جیسے منصوبے بھی …
Read More »نو مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے ضامنوں کیخلاف کارروائی شروع
لاہور(پاکستان امیج)نو مئی مقدمات میں ٹرائل کیلئے عدم پیشی پر عدالت نے خدیجہ شاہ کے دو ضامنوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔ خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کرائی تھی جبکہ وہ نو مئی کے ایک مقدمہ میں سزا کے بعد غائب ہو گئی تھیں۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے ضامن جہانزیب اور مراد علی …
Read More »ایران کے ساتھ مستقل معاہدہ چاہتے ہیں، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں جلد بازی نہیں کریں گے بلکہ ایسا مستقل معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل کی صورت میں آبنائے ہرمز کو کھول دیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر …
Read More »اسلام آباد ایئرپورٹ؛ چینی شہری جعلی ٹکٹ پر سیکیورٹی حصار پار کرکے انٹرنیشنل ڈیپارچر جا پہنچا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کا بڑا لیپس، چینی شہری جعلی ٹکٹ پر غیر قانونی طور پر سیکیورٹی حصار پار کرتے ہوئے انٹرنیشنل ڈیپارچر بریفنگ ایریا میں جا پہنچا تاہم واپسی پر حراست میں لے لیا گیا۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چین جانے والی پرواز سمیت دیگر بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت جاری تھی …
Read More »وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا 22 خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے 22 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی جبکہ دہشت گردوں کی بلا اشتعال …
Read More »سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج)ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اپریل 2026 کو خیبر ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن …
Read More »
Pakistan Image