پاکستان

ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافہ، پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد)پاکستان امیج)ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے 24 اپریل کی شب پیک اوقات میں بجلی کی صورت حال کے حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا ہے ۔ …

Read More »

لاہور: نواب شہزاد خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب، صدر مملکت سمیت اہم شخصیات کی شرکت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت نواب شہزاد علی خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر صدر مملکت نے میزبان خاندان کو مبارکباد دی اور جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا …

Read More »

2026 میں طاقتور ایل نینو کی عالمی وارننگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید گرمی کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی ادارہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 2026 کے وسط سے ایل نینو کے آغاز کا قوی امکان ہے جس کے باعث دنیا بھر میں درجہ حرارت اور بارشوں کے نظام متاثر ہو سکتے ہیں۔ عالمی ادارہ موسمیات (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے جاری گلوبل سیزنل کلائمٹ اپ ڈیٹ کے مطابق بحرالکاہل کے استوائی خطے میں …

Read More »

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بھی …

Read More »

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل 63روپے60پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365روپے21 پیسے فی لیٹر ہوگئی، …

Read More »

حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریباً 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے اور ان میں موجود لگ بھگ 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اقدام کامقصد سرکاری مالی وسائل کو یکجاکرنااور قرضوں کی لاگت میں کمی لانا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام اسٹاف …

Read More »

مذاکرات کی تاریخ طے ہونے کا انتظار، پاکستان کی کوششیں بدستور جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) امریکا اور ایران کے درمیان متوقع دوسرے دور کے مذاکرات کے حوالے سے آگاہ ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، کیونکہ اب تک کسی تاریخ کی تصدیق ہوئی ہے اور نہ تہران نے کوئی جواب دیا ہے۔ جب یہ پوچھا گیا کہ آیا آئندہ مذاکراتی دور کے بارے …

Read More »

ججوں کے تبادلے پرکمیشن اجلاس بلانے کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی غیر رسمی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججوں کے تبادلے کے معاملے پر کمیشن کا اجلاس بلانےکی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی غیر رسمی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو تحریری جواب میں لکھا کہ ’ججوں کےتبادلےکے لیےکمیشن اجلاس بلانےکی درخواست قبول نہیں کی جاسکتی، …

Read More »

بنگلا دیش؛ وزیر اعظم طارق رحمٰن کی ہدایت پر ایران کوہنگامی امداد ارسال

اسلام آباد(پاکستان امیج) بنگلا دیش نے وزیر اعظم طارق رحمن کی ہدایت پر ایران کو ہنگامی طبی امداد ارسال کر دی ہے، بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو اعلان کیا، بنگلہ دیش وہ پہلا ملک ہے جس نے حالیہ جارحیت کے بعد ایران کے لیے امداد روانہ کی، رپورٹس کے مطابق یہ امدادی سامان ڈھاکہ میں ایرانی سفارت …

Read More »

معاشی دباؤ کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ! نئے اعداد و شمار نے سب حیران کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے معاشی دباؤ کے باوجود بیرونی مالی صورتحال کو کچھ حد تک سہارا ملا ہے جوکہ پیش رفت بڑی نہیں تاہم اسے استحکام کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق ذخائر میں یہ بہتری بیرونی آمدن کے تسلسل …

Read More »