راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں 28 اپریل کو چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن لگایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طریقہ کار سے قبل ماہر امراضِ چشم نے انہیں طبی طور پر مستحکم قرار دیا جبکہ آپٹیکل کوہرینس …
Read More »پاکستان
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے …
Read More »عظمیٰ بخاری سے آسیان وفد کی ملاقات، ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور(پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے آسیان ممالک کے وفد نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ثقافتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا، جہاں عظمیٰ بخاری اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب طاہر رضا ہمدانی نے وفد …
Read More »پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہے، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پر عزم ہے۔ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تحفظِ صحت و سلامتی پر پیغام میں فیکٹریوں، کارخانوں اور دفاتر میں کام کرنے والے مزدوروں اور ملازمین کی جسمانی و ذہنی صحت کے تحفظ پر زور دیا۔ وزیر اعلیٰ …
Read More »صدر زرداری کا شاؤشان میں ماؤ زے تُنگ کے مجسمے پر گلدستہ رکھ کر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری نے شاؤشان میں چین کے انقلابی رہنما ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ کیا اور سٹیچو سکوائر پر ان کے مجسمے پر گلدستہ رکھ کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایوانِ صدر (میڈیا ونگ) کے مطابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال سینئر چینی رہنما لی جیانگ اور شاؤشان ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر …
Read More »ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سماعت کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق مارچ میں 8 ارب 93 کروڑ 90 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جب …
Read More »ججز ٹرانسفر کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس سے قبل اہم پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے ٹرانسفر سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بطور سربراہ جوڈیشل کمیشن خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے ٹرانسفر کے معاملے پر انہیں ذاتی طور پر سنے جانے کی استدعا کی …
Read More »سرکاری ملازمتوں کے مواقع ، اہلیت چیک کرنے اور درخواست دینے کا طریقہ سامنے آگیا
لاہور(پاکستان امیج) سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، اہلیت چیک کرنے اور درخواست دینے کا طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظِ ماحول و موسمیاتی تبدیلی کے زیرِ انتظام ‘اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ’ نے مختلف سرکاری اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھرتیاں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری …
Read More »پختونخوا کے صحافیوں کو بلاسود قرض فراہمی کیلئے سکیم تیار کرنے کی ہدایت
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے صحافیوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کیلئے سکیم تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اطلاعات و تعلقات عامہ، سائنس ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی، قانون، مائنز و منرلز اور لیبر ڈیپارٹمنٹنس کے نئے منصوبوں پر غور کیا گیا۔ …
Read More »حکومت کا بے روزگار افراد کو سرکاری زمین 10 سال کے لیے لیز پر دینے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مختلف عوامی فلاحی پروگرام جاری ہیں، جن میں ‘اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سرکاری اراضی ماضی میں ویران پڑی رہتی تھی، اب اس زمین کو …
Read More »
Pakistan Image